سی پيک منصوبوں ميں تاخيرکا تاثر غلط ہے، وفاقی وزیر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے سی پيک کے موجودہ منصوبوں ميں تاخير کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام منصوبے اپنے مقررہ ہدف کے مطابق چل رہے ہيں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ 19 کمپنياں پراجيکٹس ميں سرمايہ کاری کےلیے تيار بيٹھی ہيں جب کہ گوادر ماسٹر پلان کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سی پیک منصوبوں کے ثمرات جلد معیشت پر نظر آئیں گے۔

وزیراعظم عمران خان پیر 7 اکتوبر کو چین کے دورے کےلیے روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ چین کونسل برائے بین الاقوامی تجارت کے فروغ کے مطابق عمران خان 8 اکتوبر کو بیجنگ میں چین پاکستان بزنس فورم میں شریک ہوں گے۔وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ بہت بڑا ہے جوکہ 5 سال سے التواء کا شکار تھا۔ ايل ايل ون سے عوام کو ٹرانسپورٹ ميں آسانی ملے...

وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ 2016 گوادر ماسٹر پلان کو بلوچستان حکومت کے ساتھ مل کر فائنل کرلیا ہے اور کوسٹل ہائی منصوبے کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پاکستان کے اندر ايسٹرن کوريڈور جلد مکمل ہوگا۔خسرو بختیار نے کہا کہ شروع سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے جیسے چیلنجز موجود تھے لیکن دو سال بعد آپ جی ڈی پی شرح کو مسلسل بڑھتا ديکھيں گے اور پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ کا چيلنج نہيں ہوگا۔ ملک کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے اور ابھی بہت ضرورت ہے کہ معیشت تیزی کے ساتھ آگے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoot ke aahkri had.

jonobi panjab ka soba kab bany ga vote to s baat lia ta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے وزیراعظم عمران خان کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج 67 برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی مسئلہ نہیں، پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے: ڈپٹی چیئر مین آئی سی سیThankyou sir Isly pura lahore hr jgh police th آنے جانے میں عوام کتنی پریشان ہے۔ میچ کروانے والو کچھ ان کا بھی سوچ لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی میچ دیکھنے پہنچ گئے، آئندہ ہفتے کون کون آرہا ہے؟ چیئرمین پی سی بی نے خوشخبری سنادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے آسٹریلین کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبوں کے ثمرات جی ڈی پی گروتھ کی صورت میں جلد نظر سامنے آئیں گے: خسرو بختیاروفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے سی پیک منصوبوں کے ثمرات جلد معیشت پر نظر آئیں گے، ایک سال بعد جی ڈی پی گروتھ دیکھیں گے، سی پیک کے تمام پروجیکٹ مقررہ وقت پر پورے ہوں گے۔ اور سالو باقی دنیا بھر میں بھی کاروبار ھوتا ھے وہ تو ایسے ڈنڈھورے نہیں پیٹتے جیسے یہاں کام ھو نہ ھو تماشے بےتحاشا کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ - ایکسپریس اردومارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ اصل میں یہ لوگ ملک دشمن ہیں 👇 1: ایل او سی کراس کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے والے 2: مولانا فضلو اور اس کے لانگ مارچ میں حصہ لینے والے 3: صحافی جو حکومتی وزرا پر تنقید کریں 4: ہڑتالی ڈاکٹر 5: میڈیا جو تنقید کرے 6: بیروزگار لوگ 7: ہڑتالی تاجر وغیرہ وغیرہ Very good Chutiyeee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پار کرنا ’انڈین بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلنا‘ ہو گاوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے کسی بھی اقدام سے انڈیا کو اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں محصور لوگوں پر تشدد بڑھانے اور لائن آف کنٹرول کے اس پار حملے کا جواز ملے گا۔ Happy birthday Ek barbad hote mulk Ka mukhiya. Jaldi hi uski fauj use bedakhal kar degi. Vaise is mulk ki barbadi ki vajah uski fauj aur dahashadgard Hai. PM Pakistan btaen kis trah Indian narrative ho sakta ha?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »