سکیورٹی مسئلہ نہیں، پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے: ڈپٹی چیئر مین آئی سی سی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی مسئلہ نہیں، پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے: ڈپٹی چیئر مین آئی سی سی

لاہور: ڈپٹی چیئر مین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، کھیلوں کے لیے پاکستان محفوظ ملک ہے۔

ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کا کہنا تھا کہ دس سال قبل سری لنکن ٹیم کے ساتھ افسوسناک واقع پیش آیا تھا، آئی سی سی نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے بہت سوچ بچار کی، زمبابوے، ویسٹ انڈیز، ورلڈ الیون اور سری لنکن ٹیم پاکستان میں کھیل چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آنے جانے میں عوام کتنی پریشان ہے۔ میچ کروانے والو کچھ ان کا بھی سوچ لو

Isly pura lahore hr jgh police th

Thankyou sir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے وزیراعظم عمران خان کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج 67 برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی میچ دیکھنے پہنچ گئے، آئندہ ہفتے کون کون آرہا ہے؟ چیئرمین پی سی بی نے خوشخبری سنادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے آسٹریلین کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ - ایکسپریس اردومارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ اصل میں یہ لوگ ملک دشمن ہیں 👇 1: ایل او سی کراس کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے والے 2: مولانا فضلو اور اس کے لانگ مارچ میں حصہ لینے والے 3: صحافی جو حکومتی وزرا پر تنقید کریں 4: ہڑتالی ڈاکٹر 5: میڈیا جو تنقید کرے 6: بیروزگار لوگ 7: ہڑتالی تاجر وغیرہ وغیرہ Very good Chutiyeee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پار کرنا ’انڈین بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلنا‘ ہو گاوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے کسی بھی اقدام سے انڈیا کو اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں محصور لوگوں پر تشدد بڑھانے اور لائن آف کنٹرول کے اس پار حملے کا جواز ملے گا۔ Happy birthday Ek barbad hote mulk Ka mukhiya. Jaldi hi uski fauj use bedakhal kar degi. Vaise is mulk ki barbadi ki vajah uski fauj aur dahashadgard Hai. PM Pakistan btaen kis trah Indian narrative ho sakta ha?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ03:38 PM, 5 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ) کی کال پر آزاد کشمیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنا ہو گا۔ وزیرِ اعظمایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنا ہو گا۔ وزیرِ اعظم PMImranKhan IOJK KashmirNeedsAttention kashmirIssue KashmirBleeds IndianTerrorism War Clash Tweet ImranKhanPTI pid_gov OfficialDGISPR UN realDonaldTrump PMOIndia Kashmir ImranKhanPTI pid_gov OfficialDGISPR UN realDonaldTrump PMOIndia we salute you khan 👍
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »