آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

مارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ ہے، کمشنر مظفرآباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ سوشل میڈیا

مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ) کی کال پر آزاد کشمیر بھر سے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے ہیں اور چکوٹھی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لئے مارچ شروع کر دیا ہے۔آزاد کشمیر سے آنے والے شرکاء اپر اڈاہ میں جمع ہوئے جس کے بعد پیدل سیز فائر لائن کی جانب مارچ شروع کر دیا گیا۔ اس مارچ کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی دنیا کی توجہ مبذول کروانا ہے۔

آزادی مارچ میں بزرگ، خواتین اور ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شریک ہیں۔ مارچ کے شرکاء کو لائن آف کنٹرول کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لئے پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے کہا ہے کہ مارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ ہے جس سے شہریوں کو شدید جانی نقصان ہو سکتا ہے۔

کمشنر مظفر آباد ڈویژن نے کہا کہ لائن آف کنٹرول کے نزدیک عوامی اجتماع قیمتی جانوں کے ضیاع کا موجب بن سکتا ہے۔ جلوس کے شرکاء سے اپیل ہے کہ ایل او سی کے قریب اجتماع سے پرہیز کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ - ایکسپریس اردومارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ اصل میں یہ لوگ ملک دشمن ہیں 👇 1: ایل او سی کراس کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے والے 2: مولانا فضلو اور اس کے لانگ مارچ میں حصہ لینے والے 3: صحافی جو حکومتی وزرا پر تنقید کریں 4: ہڑتالی ڈاکٹر 5: میڈیا جو تنقید کرے 6: بیروزگار لوگ 7: ہڑتالی تاجر وغیرہ وغیرہ Very good Chutiyeee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، کرفیو کے 62 ویں دن بھی شدید احتجاجکشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحلسربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدریمدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدری FawadChaudharyTweets 27thOctober AzadiMarch27Octobar Islamabad fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official Islam k leyai yeih he apni janein daitai hein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحلسربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحل Read News PakistanNavy dgprPaknavy ZafarMehmoodAbbasi Malaysia MinistryOfDefense tldm_rasmi pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمازون کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص بن گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »