آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی کال پر چکوٹھی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لئے ریاست بھر سے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے ہیں۔

آزاد کشمیر سے آنے والے شرکاء اپر اڈاہ میں جمع ہوگئے ہیں جس کے بعد پیدل سیز فائر لائن کی جانب مارچ شروع کیا جائے گا۔ اس کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی دنیا کی توجہ مبذول کروانا ہے۔ آزادی مارچ میں بزرگ، خواتین اور ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شریک ہیں۔ مارچ کے شرکاء کو لائن آف کنٹرول کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لئے پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے کہا کہ لائن آف کنٹرول کے نزدیک عوامی اجتماع قیمتی جانوں کے ضیاع کا موجب بن سکتا ہے، جلوس کے شرکاء سے اپیل ہے کہ ایل او سی کے قریب اجتماع سے پرہیز کریں۔

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی کال پر خونی لکیر عبور کرنے کے لئے سری نگر براستہ چکوٹھی آزادی مارچ بھمبر سے شروع ہوگیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh kon hain? Kis party ka log hain

شاگرد:- سر جی وہ کشمیر کا کیا ہوا ؟ استاد:- بیٹا کشمیر پیچھے رہ گیا، تقریر آگے نکل گئی

Chutiyeee

Very good

اصل میں یہ لوگ ملک دشمن ہیں 👇 1: ایل او سی کراس کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے والے 2: مولانا فضلو اور اس کے لانگ مارچ میں حصہ لینے والے 3: صحافی جو حکومتی وزرا پر تنقید کریں 4: ہڑتالی ڈاکٹر 5: میڈیا جو تنقید کرے 6: بیروزگار لوگ 7: ہڑتالی تاجر وغیرہ وغیرہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہسندھ پولیس کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ Sindh SindhGovt SindhPolice PunjabPolice PunjabPoliceReforms CMSindh Grades MediaCellPPP MinisterSindh MuradAliShahPPP sindhpolicedmc pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں کوعمران خان کا اقوام متحدہ میں کشمیر پربات کرنا اچھا لگا، التجا مفتیسری نگر : مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے کہا کہ کشمیریوں کوعمران خان کا اقوام متحدہ میں کشمیر پربات کرنا اچھا لگا، mujy iss behan ki taswer ny kashmir k halat bata dye k kashmir buhat mushkil main hy ya allah hamari madad farma kafron par ghalba dy ameen. such main mujy rona aa gya iss behan ko dekh kar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھرمیں ساؤتھ ایشیا مینجمنٹ فورم کا انعقاد -سکھر: آئی بی اے یونی ورسٹی میں پندروہویں دو روزہ ساؤ تھ ایشیا مینجمنٹ فورم کا انعقاد کیا گیا ، جس میں غیر ملکی مندوبین بھی شریک ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے شکار ایران کا لاکھوں‌ ٹن اناج بندرگاہوں پر پھنس گیاامریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی گئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ادائی گی کی مشکلات کی وجہ سے تقریبا ایک ملین ٹن اناج سے لدے 20 سے زیادہ جہاز ایرانی بندرگاہوں کے باہر پھنس گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’صدر ٹرمپ نے ٹانگ پر گولی مارنے کا حکم دیا‘‘www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ اور افغان طالبان وفد کا افغان امن عمل کی جلد بحالی پر اتفاق، اعلامیہ جاریاسلام آباد:وزیرخارجہ اورافغان طالبان وفد کاافغان امن عمل کی جلدبحالی پراتفاق ہوگیا اورکہابہترماحول میں مذاکرات کیلئےتشددکےسلسلےکوبندہوناچاہئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »