آئی سی سی نے وزیراعظم عمران خان کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج 67 برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع

پران کیلئے پاکستان سمیت پوری دنیا سے مداح سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات جاری کر رہے ہیں اور اب آئی سی سی نے بھی پیغام جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے

کہا کہ ” انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3807 رنز اور 362 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محدود اوورز کے فارمیٹ میں 3709 رنز اور 182 وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ پاکستان کے 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے ۔سالگر ہ بہت بہت مبارک ہو عمران خان ۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی: بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردو300 یونٹ استعمال کرنیوالے مستثنیٰ،700 یونٹ تک صارفین کوایک سیلب کا فائدہ ہوگا Ghareeb aadmi ko aur releif do 😀
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ - ایکسپریس اردومارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ اصل میں یہ لوگ ملک دشمن ہیں 👇 1: ایل او سی کراس کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے والے 2: مولانا فضلو اور اس کے لانگ مارچ میں حصہ لینے والے 3: صحافی جو حکومتی وزرا پر تنقید کریں 4: ہڑتالی ڈاکٹر 5: میڈیا جو تنقید کرے 6: بیروزگار لوگ 7: ہڑتالی تاجر وغیرہ وغیرہ Very good Chutiyeee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے ،وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بہت ڈینگی ہیں مولانا کو کاٹ لیں گے,وزیراعظم 5 سال پورے کریں گے: شیخ رشیداسلام آباد میں بہت ڈینگی ہیں مولانا کو کاٹ لیں گے,وزیراعظم 5 سال پورے کریں گے: شیخ رشید Pakistan SheikhRasheed MediaTalk MoulanaOfficial MediaCellPPP ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial MoulanaOfficial MediaCellPPP ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial اس شخص کو شرم بھی نہیں آتی لوگ ڈینگی سے مر رہے ہیں اور اس کو مزاق سوجھ رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکبادشاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکباد 67thBirthday PMImranKhan Wish ShahMehmoodQureshi PTI SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Mashaallah g Mubarak ho sir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہیپی برتھ ڈے خان صاحب،سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈوزرات عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے یہ عمران خان کی دوسری سالگرہ ہے، کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے سے لیکروزیراعظم بننے تک انہیں بہت سے چیلنج درپیش رہے۔ ذاتی زندگی میں بھی بہت سے نشیب وفراز آئے۔ ان سب حوالوں سے سوشل میڈیا پر ڈھیروں ڈھیر نیک خواہشات کا اظہار 'لخ دی لعنت تیرے جمن تے ' نشئی کھپتاں تیرے لئی سپیشل کیک 🎂 بنوایا اے کھا لعنتاں اج دے دن وی 😂😂😂 Lol HappyBirthdayKhanSahb we love 💕 our great leader Imran Khan RSSBaseOfTerrorism
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »