اپوزیشن نومبر میں کیا کرنے جارہی ہے؟سینئر صحافی سلمان غنی نے اندر کی بات بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کا سلمان غنی نے کہاہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں

رابطہ موجود ہے ، وہ دھرنے میں شامل ہوں یا نہ ہوں لیکن جلسہ میں شامل ضرور ہونگے ، اکتوبر کے بعد اپوزیشن اپنی نئی حکمت عملی بناسکتی ہے ، اس لئے نومبر بہت اہم ہے ۔پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر نیب سکھر کے ریڈار پر آگئے ،انکوائری شروع

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک “میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ملکی حالات درست نہیں ہیں ۔ اپوزیشن نظام کو کمزور نہیں کرتی بلکہ عوامی مسائل کواجاگر کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پرمولانافضل الرحمان کا دھرنا اور جلسہ چھایا ہواہے ، اگر حکومت ڈلیور کررہی ہوتی تو لوگ اس پر قطعاً توجہ نہ دیتے ۔

سلمان غنی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت سے لوگوں کوبڑی امیدیں تھیں لیکن کچھ بھی نہیں ہوا ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں رابطہ موجود ہے ، وہ دھرنے میں شامل ہوں یا نہ ہوں لیکن جلسہ میں شامل ضرور ہونگے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اکتوبر کے بعد اپوزیشن اپنے نئی حکمت عملی بناسکتی ہے ، اس لئے نومبر بہت اہم ہے ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی فضل الرحمان کے ساتھ جاناچاہتی ہیں لیکن وہ نظام کو غیر مستحکم نہیں کرنا چاہتیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی دفاعی پوزیشن میں آگیاہے ، سلمان غنی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ کشمیر میں کرفیوکی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ڈرونز کے ذریعے پنجاب میں ہتھیار گرائے بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیانئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنازعات میں شدت، چینی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک ایسے وقت جب موسم سرما کی عنقریب آمد متوقع ہے۔ ایل پی جی کا یاد رکھئیے چائنیز سمارٹ وے سے بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ زبان کے اچھے بہت ہوتے ہیں مگر ڈیلینگ کے وقت بڑے ٹھنڈے دماغ سے کام لیتے ہیں ہماری طرح بیوقوف نہیں ہوتے،اسلئے محتاط رہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپ DonaldTrump HassanRouhani Meet UNGeneralAssembly realDonaldTrump HassanRouhani UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج وہ لوگ جیل میں ہیں جنہوں نے عوام کی خدمت کی: مریم اورنگزیبآج وہ لوگ جیل میں ہیں جنہوں نے عوام کی خدمت کی: مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov pmln_org Marriyum_A pid_gov pmln_org عوام کو لوٹنے والے جیل میں ہیں Marriyum_A pid_gov pmln_org Chor ki nany soch kar bola kar 1 arab k assase rekhnay waly massi bolne se pahle aone gireban main jhanka kar Marriyum_A pid_gov pmln_org is aurat ka zehni twazan thk nhi hai lehaza iski kisi bat ko serius na le
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں جج نے خود کو گولی مار لیسپریم کورٹ آف پاکستان میں یہ کب ھو گا🤣🤣🤣🤣 جب غیرت ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے Esy gherat mand judges hamary pas Kab hou gay yahe to Addy say bhe bury harat hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »