تنازعات میں شدت، چینی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک ایسے وقت جب موسم سرما کی عنقریب آمد متوقع ہے۔ ایل پی جی کا

سنگین بحران پیدا ہونے والا ہے۔ چینی کمپنی ایچ بی پی نے این اے پی ایس ایچ پی اے گیس پروسیسنگ اینڈ ایل پی جی ریکوری پلانٹ بند کر دیا ہے کیونکہ او جی ڈی سی ایل کے چینی کمپنی سے تنازعات ناقابل حل صورت اختیار کرگئے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے ترجمان احمد حیات لک نے پلانٹ بند ہونے کی تصدیق کر دی ہے اور کہا کہ کنٹریکٹر نے غیرقانونی طورپر ڈسٹری بیوشن کنٹرول سسٹم کے ہیر پھیر کے ذریعہ پاس ورڈز تبدیل کئے اور سوفٹ ویئر میں رد و بدل کیا۔ جس سے 375 میٹرک ٹن ایل پی جی یومیہ کی فراہمی رک گئی۔...

خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ ملک میں مقامی کاروبار کیلئے بھی ماحول کو سازگار بنانے کے کوشاں ہیں۔ لیکن تیل کی تلاش اور پیداوار غیرملکی کمپنیوں سے ناروا سلوک اختیار کیا گیا ہے۔ جس کا اندازہ او جی ڈی سی ایل اور چینی کمپنی کے درمیان محاذ آرائی سے لگایا جا سکتا ہے۔ صورتحال اس قدر بگڑ گئی کہ 30 ستمبر 2019ءکے بعد سے پلانٹ سے آپریشن جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔ جہاں سے ایل پی جی پیداوار 300 میٹرک ٹن یومیہ تھی۔ او جی ڈی سی ایل نے بحران حل کرنے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یاد رکھئیے چائنیز سمارٹ وے سے بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ زبان کے اچھے بہت ہوتے ہیں مگر ڈیلینگ کے وقت بڑے ٹھنڈے دماغ سے کام لیتے ہیں ہماری طرح بیوقوف نہیں ہوتے،اسلئے محتاط رہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق: احتجاج شدت اختیار کر گیا، مظاہرین اور پولیس میں تصادم، 100 سے زاید افراد ہلاکعراق: احتجاج شدت اختیار کر گیا، مظاہرین اور پولیس میں تصادم، 100 سے زاید افراد ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Iraq
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئیVery sad .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عراق میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 44 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے سیکڑوں مظاہرین زخمی بھی ہوئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

غریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلبغریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلب Karachi NAB NabNotice PoorWidow Woman Property pid_gov MinisterSindh MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI Pakistan Sindh Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں سرکاری دفتر پر دستی بم حملے میں 10 افراد زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے یہ دوسرا گرنیڈ حملہ ہے شکرالحمداللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن میں سیلاب کے نتیجے میں 90 ہزارسےزائدافرادمتاثریمن میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان باد وباراں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں نوے ہزار سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »