مقبوضہ کشمیر میں سرکاری دفتر پر دستی بم حملے میں 10 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

مقبوضہ کشمیر میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع اننت ناگ میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ زخمیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں گھسنا چاہتے تھے تاہم دروازے پر تعینات اہلکاروں نے انہیں روک لیا جس پر حملہ آور اہلکاروں پر گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے۔ کسی گروپ نے گرنیڈ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا، گھر گھر تلاشی کا عمل جارہی ہے تاہم گرفتاریوں کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے یہ دوسرا گرنیڈ حملہ ہے۔ پہلا حملہ 28 ستمبر کو سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک بٹالین پر گرنیڈ حملہ کیا گیا تھا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکرالحمداللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر، کرفیو کے 62 ویں دن بھی شدید احتجاجکشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، اقوام متحدہ کو خیال آ ہی گیاwww.24newshd.tv Its sheer responsibility of UN to resolve the issue through implementing its resolutions. Why UN hide its role. Its India that does not want bilateral talks with Pakistan. UN should understand this.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ انسان مودی کی قید کا شکار ہیں، شہبازمقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ انسان مودی کی قید کا شکار ہیں، شہباز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کا 62 واں روز | Abb Takk Newsye to 70 saal sey tha
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ03:38 PM, 5 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ) کی کال پر آزاد کشمیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »