مودی دفاعی پوزیشن میں آگیاہے ، سلمان غنی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ کشمیر میں کرفیوکی وجہ

ٹیکسی کے بعد اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس بھی شروع کردی

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جو بار بار ایل او سی کے حوالے سے بات کررہے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ کشمیر میں کرفیوکی وجہ سے بھارت کو دفاعی محاذ پر جانا پڑاہے ، اب مودی دفاعی پوزیشن پر آگئے ہیں ۔ اس لئے عمران خان بات کرتے ہیں کہ پاکستان سے کسی کو ایل او سی کے پار نہیں جانا چاہئے ۔

سلمان غنی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے کشمیرکے حوالے سے سنجیدگی اختیار کی ہے ، وزیر اعظم کے باربار کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہندوستان اب اس صورتحال سے بچنے کیلئے کو ئی صورت پیدا کرنا چاہتا ہے لیکن اس کا علاج بھی ہماری فوج کے پاس موجود ہے اورہماری افواج جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ انسان مودی کی قید کا شکار ہیں، شہبازمقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ انسان مودی کی قید کا شکار ہیں، شہباز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئیVery sad .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عراق میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 44 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے سیکڑوں مظاہرین زخمی بھی ہوئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

غریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلبغریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلب Karachi NAB NabNotice PoorWidow Woman Property pid_gov MinisterSindh MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI Pakistan Sindh Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں سرکاری دفتر پر دستی بم حملے میں 10 افراد زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے یہ دوسرا گرنیڈ حملہ ہے شکرالحمداللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن میں سیلاب کے نتیجے میں 90 ہزارسےزائدافرادمتاثریمن میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان باد وباراں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں نوے ہزار سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »