سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکیورٹی فورسزنے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کرلیا SamaaTV

Posted: Jan 23, 2022 | Last Updated: 2 hours agoسیکیورٹی فورسزنے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا۔ کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں کی گئی۔ سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد کیا گیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی سیون، دستی بم اور بڑی تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نتھیاگلی 40 فٹ برف میں زندہ بچ جانے والا شخص.. مقامی افراد نے کیسے جان پر کھیلتے ہوئے جان بچائی 👇 👇👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردوبرآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی-7 ، ہینڈ گرنیڈ اور کثیر تعداد میں گولہ بارود شامل ہیں، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمددہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد، مشین گنز اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا: آئی ایس پی آر جرنیل ۔یا گیم سٹارٹ کرنے کو ہیں۔ بھئی اپنی ڈیوٹی کرو۔ اب یہ آئی ایس پی آر کو لگام دو۔ ہمارے وقتوں میں تو ایسے آپریشن ٹاپ سیکریٹ ہوتے تھے۔ تم نے نام کمانے کے لئے انکلاسیفائیڈ کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمدبار بار آپریشن کے باوجود یہ اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان: فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدصوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »