لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ، چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

لاہور لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے زور پکڑ لیا ، آگ کی زد میں آکر دو سالہ علی عباس، 4 سالہ زہرا ، 6 سالہ لاریب جاں بحق ہوئے گئے جبکہ 40 سالہ مرابت ، 35 سالہ مرزانہ اور تین بچے جھلس کر زخمی ہو گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمیدھماکے کے 26 زخمیوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جب کہ دھماکے میں زخمی چار افراد کی حالت تشویشناک ہے، وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین Mr Bjawa U R responsible for bringing this back in Pakistan. 😥😥
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: لاپتہ کمسن بچے کی لاش نالے سے برآمد، علاقہ میں اشتعالکراچی: لاپتہ کمسن بچے کی لاش نالے سے برآمد، علاقہ میں اشتعال arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 7 بچے دم توڑ گئے، تعداد 39 ہوگئیتھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 7 بچے دم توڑ گئے، تعداد 39 ہوگئی arynewsurdu إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جئے بھٹو۔۔۔۔ BBhuttoZardari BakhtawarBZ Is tharparkar part of sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 8 سالہ بچے کے ریپ اور قتل میں ملوث ملزمان گرفتارکراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 11 ڈی میں پولیس نے 8 سالہ بچے کو اغواء، ریپ اور قتل کرنے پر ایک ملزم اور اسکے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا SamaaTV En sab badghayash Logo se Lan.shramgahe kat dena pora moLk me Aman ki pegham Tasawor hoga. Shart Lazmi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: انارکلی بازار میں دھماکا، 1شخص جاں بحق -لاہور: انارکلی بازار میں دھماکا، 1شخص جاں بحق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے نیو انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درجلاہور: نیو انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ ایس ایچ او عابد بیگ کی مدعیت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »