سینیٹ الیکشن میں ووٹ ضائع ہوا یا نہیں زرتاج گل نے اصل کہانی خود بتا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ الیکشن میں ووٹ ضائع ہوا یا نہیں؟ زرتاج گل نے اصل کہانی خود بتا دی

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں مختلف حکومتی ارکان بشمول وزیراعظم عمران خان کے مبینہ طور پر ووٹ ضائع ہونے کے بعد وفاقی وزیر برائے موسمیات تبدیلی زرتاج گل کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمرالزماں شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ سینیٹ الیکشن کے دوران وزیراعظم عمران خان کا اپنا ووٹ بھی مسترد ہوا۔مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع سید نوید قمرالزماں شاہ نے کہا تھا کہ شہر یار آفریدی اور زرتاج گل کے ووٹ بھی مسترد ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ الیکشن کی دھاندلی میں سیکریٹری سینیٹ بھی ملوث ہے، پیپلز پارٹی - ایکسپریس اردوسیکریٹری نے نام کے اوپر مہر لگنے والے ووٹ کو درست قرار دیا تھا جس کے گواہ میں، فاروق نائیک اور گیلانی ہیں ایک بات کی سمجھ نہیں آتی جہاں اپوزیشن کے سات ووٹ ضائع ہوے وہاں نا اہل حکومتی لگوں کا ایک ووٹ بھی ضائع نہیں ہوا Phir to dubble mubarak ho aap ko, pechley haftey to pooley nahi Sama rahe tey.... Rotye raho ab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیےسینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے ARYNewsUrdu Yousaf gillani na ehal ho ga paka InshAllah Agency. Give you proof. Khan is not playing week cards. He has recording. ثبوت اگر دوسرے لوگوں نے دینے ہے تو کیا آپ دھند میں دھندہ کرتے ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو ڈسکہ الیکشن نظرآیا سینیٹ الیکشن نظرنہیں آیا، عثمان بزدار | Abb Takk Newsسر دیکھے بزدار اعتراف کر رہا کہ انھوں نے ڈسکہ میں ہیرا پھیری کی تھی۔ اور یہ بھی اشارہ دے رہے کہ سینٹ چئیرمین کا الیکشن بھی شفاف نہیں تھا۔ الیکشن کمیشن اسکا بھی نوٹس لےاور ساتھ گیلانی بھی جائے کوئی بات نہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ انتخاب میں کامیابی الیکشن کمیشن میں چیلنج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چیئر مین سینیٹ الیکشن، جماعت اسلامی کا کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہاسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے Munafiq azam 😆😆 تو بتی بنا لیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »