الیکشن کمیشن کو ڈسکہ الیکشن نظرآیا سینیٹ الیکشن نظرنہیں آیا، عثمان بزدار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Usmanbuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنائیں ۔ سرکاری زمینوں پر قبضہ کرکے پٹرول پمپ ، سینما گھر، کمرشل پلازے، ویگن اسٹینڈ بنائے۔ ہماری حکومت تجاوزات اورقبضہ مافیاء کیخلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ہم نے5 ارب روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک اور زمینیں واگزار کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سر دیکھے بزدار اعتراف کر رہا کہ انھوں نے ڈسکہ میں ہیرا پھیری کی تھی۔ اور یہ بھی اشارہ دے رہے کہ سینٹ چئیرمین کا الیکشن بھی شفاف نہیں تھا۔ الیکشن کمیشن اسکا بھی نوٹس لےاور ساتھ گیلانی بھی جائے کوئی بات نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈسکہ الیکشن:پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیامحکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن کمیشن سے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعد دوبارہ انتخابات کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں سلیکٹڈ افسران تعینات کرکے الیکشن متنازع بنائے، الیکشن کمیشن - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے ڈسکہ انتخابات میں ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن فوج کی سکیورٹی میں کرانے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن فوج کی سکیورٹی میں کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع بکواس بند کیس SCP میں ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ڈسکہ الیکشن میں لاپتہ پریذائڈنگ افسران کی انکوائری کا اعلان - ایکسپریس اردولاپتہ پریذائڈنگ افسران صبح تک کہاں رہے سائنسی طور پر پتہ چلایا جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 249 کے الیکشن ملتوی کردیئے جائیں محکمہ صحت سندھ کا الیکشن کمیشن کو خطمحکمہ صحت سندھ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ . PPP کو الیکشن اس لیے ملتوی کرانا ہے کے ان کو پتہ ہے این اے 249 مین ان کو ہارنا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »