الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن فوج کی سکیورٹی میں کرانے کافیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن فوج کی سکیورٹی میں کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع

اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن فوج کی سکیورٹی میں کرانے کافیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ این اے 75 ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن نے نیا اور سخت سکیورٹی پلان تیار کرلیا،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب فوج کی سکیورٹی میں کرایا جائے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کامزید کہناہے کہ ری پول میں3 فیزز میں سکیورٹی انتظامات ہونگے ،پہلے فیز میں پولیس دوسرے میں رینجرز اور تیسرے فیز میں پاک فوج تعینات ہوگی ،فوج اوررینجرز پولنگ سٹیشنز کے باہر تعینات ہوں گے ،پولیس پولنگ سٹیشن کے اندر تعینات ہوگی ،انتخابی مواد اورپولنگ عملہ کی حفاظت فوج اور رینجرز کے سپرد ہو گی ۔

این اے 75 کے آر او نے فوج تعیناتی کی سفارش الیکشن کمیشن کو بھجوادی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت کو فوج تعینات کرنے کیلئے خط لکھاجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بکواس بند کیس SCP میں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا این اے 75ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلاناسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کردیا، انکوائری آفیسر 15 مئی تک رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249 کا ضمنی الیکشن۔۔تحریک انصاف کیخلاف الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشنواضح رہے کہ امجد آفریدی کو کو انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر تین نوٹس جاری ہو چکے ہیں۔اس حلقے میں امجد آفریدی کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل ہیں۔یہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این اے 249 کے الیکشن ملتوی کردیئے جائیں محکمہ صحت سندھ کا الیکشن کمیشن کو خطمحکمہ صحت سندھ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ . PPP کو الیکشن اس لیے ملتوی کرانا ہے کے ان کو پتہ ہے این اے 249 مین ان کو ہارنا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ڈسکہ الیکشن میں لاپتہ پریذائڈنگ افسران کی انکوائری کا اعلان - ایکسپریس اردولاپتہ پریذائڈنگ افسران صبح تک کہاں رہے سائنسی طور پر پتہ چلایا جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا این اے 249 سے متعلق بڑا فیصلہالیکشن کمیشن کا این اے 249 سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »