سینیٹ الیکشن کی دھاندلی میں سیکریٹری سینیٹ بھی ملوث ہے، پیپلز پارٹی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکریٹری نے نام کے اوپر مہر لگنے والے ووٹ کو درست قرار دیا تھا جس کے گواہ میں، فاروق نائیک اور گیلانی ہیں

سعید غنی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی میں سیکریٹری سینیٹ بھی ملوث ہیں انہیں برطرف کیا جائے،

سعید غنی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک منصوبہ تھا جس کے ذریعے اس نااہل اور نالائق حکومت نے اپنے ووٹرز کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کی، اس حوالے سے اپنے ووٹرز کو انہوں نے ضرور آگاہ بھی کیا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کسی نے پوچھا روتا کیوں ہے۔۔۔۔ بولا شکل ہی ایسی ہے۔

Wah dako gani.

jesi krni wesi bhrni 🤭😂😂

Ali header gilani or Nasir shah mulwis hen video bhi ai hen

زندگی ھے تو سحر بھی ھوگی اے شب غم یہ مرا دعوی' ھے 15 مارچ سے لاھور ڈویژن کے تمام دفاتر بند رھیں گے SaniaNishtar BISP_EMPLOYEES EhsaasforBISPEmployees PakPMO bisp_pakistan Ehsaas_Pk geonews_urdu NeoNewsUR 24NewsHD aaj_urdu appcsocialmedia

Rotye raho ab

Phir to dubble mubarak ho aap ko, pechley haftey to pooley nahi Sama rahe tey....

ایک بات کی سمجھ نہیں آتی جہاں اپوزیشن کے سات ووٹ ضائع ہوے وہاں نا اہل حکومتی لگوں کا ایک ووٹ بھی ضائع نہیں ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کو ڈسکہ الیکشن نظرآیا سینیٹ الیکشن نظرنہیں آیا، عثمان بزدار | Abb Takk Newsسر دیکھے بزدار اعتراف کر رہا کہ انھوں نے ڈسکہ میں ہیرا پھیری کی تھی۔ اور یہ بھی اشارہ دے رہے کہ سینٹ چئیرمین کا الیکشن بھی شفاف نہیں تھا۔ الیکشن کمیشن اسکا بھی نوٹس لےاور ساتھ گیلانی بھی جائے کوئی بات نہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضاگیلانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نے کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضاگیلانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینیٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مستردچیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد تفصیلات جانئے : DailyJang یہ تو ہونا ہی تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ الیکشن، یوسف رضاگیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین سینیٹ کیلئے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی مسترد شدہ ووٹوں کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی تفصیلات: SamaaTV Ye hai establishment ka kamal یہ صاحب انہیں نیوٹرل سمھتے تھے 😂😂😂😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »