بھارتی فلمساز انوراگ کیشپ اور اداکارہ تاپسی پنو کی پراپرٹیز پر چھاپے کتنے ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی؟ جان کر یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فلمساز انوراگ کیشپ اور اداکارہ تاپسی پنو کی پراپرٹیز پر چھاپے، کتنے ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی؟ جان کر یقین نہ آئے

پر چھاپے مارے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تاپسی پنو اور انوراگ کے ممبئی میں واقع گھراور دفاتر سمیت دیگر جائیدادوں اور 2010ءمیں بننے والی فینٹم پروڈکشن سے وابستہ ان لوگوں کے گھروں پر 28سے زائد چھاپے مارے گئے جو مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اب تک ممبئی، پونے، دہلی، حیدرآباد اور دیگر کئی شہروں میں چھاپے مارے جا چکے ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یہ تمام لوگ مجموعی طور پر ساڑھے 3ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تاپسی پنو اور انوراگ کے 7بینک لاکر منجمد کر دیئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس جاری، 140 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختمانکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس جاری، 140 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu State bank wala jo Bill Pas karwany ja rhy hai wo wapis lo..usy azad na Karo.hosh karo.patwaro na samjo hum ko PTI is 'right for left and left for right' mean by itself is unable to increase tax but on other hand getting money from IMF then how it will pay back by additional tax if not then loan will add up to what is already there so if Imran Khan talk about loan then why he take new one فلم سٹارز کی پریس کانفرنس کے لیے سارا میڈیا آجاۓ گا، معزز اساتذہ کے احتجاج کو پانچ منٹ کی کوریج نہیں مل سکتی۔ افسوس اس قوم کی ترجیحات پر۔۔۔ استاد_تمہارا_سڑکوں_پر PunjabTeachersProtest RegularizationOfSSEsandAEOs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »