شاہد آفریدی کی بیٹی کی منگنی قومی ٹیم کے کس کھلاڑی سے ہو رہی ہے اہم خبر سامنے آ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگی ہو رہی ہے، والد کا دعویٰ

کیپشن: شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگی ہو رہی ہے، والد کا دعویٰکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہین آفریدی کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے اور ان کے خاندان نے رشتہ دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ منگنی کی رسم جلد طے پا جائے گی کیونکہ شاہد آفریدی کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں۔ خیال رہے کہ شاہین آفریدی اپریل 2018ء میں پاکستان انٹرنیشنل ٹیم میں کھیلنا شروع کیا اور دسمبر 2018ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لئے ٹیسٹ میچ کیریئر کی شروعات کی تھی۔گزشتہ سال قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کی تھی۔

زمبابوے کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں 49 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرنے والے شاہین شاہ آفریدی عالمی رینکنگ میں آٹھ درجے ترقی پا کر 16ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے ہی اسمبلی ممبران کو قیدیوں کی طرح حبس بے جا میں رکھ کر جس طرح انکی تضحیک کی گئی اور ان سے زبردستی اعتمادکاووٹ لیاگیااسکاردعمل آئے گا.تحریک انصاف کےاندر1مرتبہ پھر بغاوت ہوگی اوراگلی مرتبہ زیادہ کھل کراور زیادہ بڑی ہوگی باجوہ اور فیض کے کنٹرول سے بھی باہر ہوگی بدل رہا ہے پنجاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ منگنی، بھائی اور کزن کی ہوائی فائرنگمبارک ہو مرشد Mubarkan 😍 shame on firing,you are rolmodel for people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کی منگنی کی خبر پر شائقین کرکٹ خوشی سے نہالقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کی خبر نے شائقین کرکٹ کو خوشی سے نہال کردیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang ShaheenShahAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی منگنی کی خبر پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کا رشتے ہونے کی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ Justice4_DHAPHASE13_LHR OfficialDGISPR DHALhr_Official HRCP87 mohrpakistan SupremCourtpk HamidMirPAK ImranKhanPTI TalatHussain12 arynewsud BBCUrdu city42 KhalilR68454885
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی منگنی کی خبر پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کا رشتہ ہونے کی خبر پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر قسم کی قانون سازی کی جائے۔رابعہ فاروقیخواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر قسم کی قانون سازی کی جائے۔رابعہ فاروقی WomensDay WomensDay2021 PMLN RabiaFarooqi PunjabAssembly InternationalWomensDay Pakistan pmln_org RabiaMpa GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI AzmaBokhariPMLN Waqtnews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »