سینیٹ میں فیصل واوڈا کی خالی نشست پر نثار کھوڑو پیپلز پارٹی کے امیدوار نامزد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:54 PM, 18 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست کے لیے صوبائی صدر نثار کھوڑو کو نامزد کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نثار کھوڑو کو پارٹی قیادت کی جانب سے خالی نشست پر فارم جمع کرانے کے احکامات موصول ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد پی پی رہنما صوبائی الیکشن کمیشن سے نامزدگی فارم لینے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ کھوڑو سات مرتبہ رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ وہ اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت مختلف محکموں کے وزیر اور مشیر بھی رہ چکے ہیں۔

سینیٹ میں فیصل واوڈا کی خالی ہونیوالی نشست پر الیکشن کمیشن کی جانب سے 9 مارچ کو الیکشن کروایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر کاغذات نامزدگی جاری02:51 PM, 17 Feb, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماءفیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچریپشاور زلمی کے کپتان اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس : وفاقی وزراء کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وفاقی وزراء کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، بری نہیں کرنا چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیااسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈانے تاحیات نا اہلی کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،۔۔۔۔۔ If rejected by SC, he will go to USA.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیافیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا FaisalVawda SupremeCourt PTI Disqualification Court Petition FaisalVawdaPTI PTIofficial GovtofPakistan FaisalVawdaPTI PTIofficial GovtofPakistan If Faisal Wouda win his case then likely Nawaz Sharif and other disqualified will do so otherwise it will be discrimination that mean people will never get rid off dirty politics. Matter of facts, zero tolerance on disqualification play vital role to keep situation fair and free.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »