پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس : وفاقی وزراء کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس : وفاقی وزراء کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جج محمد علی ورائچ نے کیس کی سماعت کی۔

پی ٹی آئی رہنماوں کے وکیل سید محمد علی نے عدالت میں ایف آئی آر پڑھی، وکیل نے ملزمان کی مقدمہ سےبریت کی درخواست دائرکی اور موقف اپنایا کہ مرکزی ملزم عمران خان کو بری کرنیکا حکم نامہ کو ڈیڑھ سال گزر گیا، دیگر ملزمان ضمانت پرہیں، انہیں بھی بری کیا جائے۔ جس پر پراسیکیوٹر فاخرہ سلطان نے ملزمان کوبری کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا پراسیکیوشن کو ملزمان کو بری کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بری نہیں کرنا چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنڈ کی اقرار الحسن پر حملہ اور بہیمانہ تشدد کی مذمتایمنڈ کی اقرار الحسن پر حملہ اور بہیمانہ تشدد کی مذمت ARYNewsUrdu iqrarulhasan تشدد کی حمایت نہیں لیکن جو شخص پاکستان کو بدنام کرتا پھرے اس سے کوی ہمدردی نہیں۔ اقرار بھای پاکستان میں اگر آپکو صرف غلاظت ہی نظر آتی ہے تو آپ بھی اپنے کیڈر کی طرح لندن شفٹ ہو جائیں وہاں سب اچھا ہے۔ اقرار صاب سے ہمدردی جتانے والے تمام حضرات سے سوال۔ یہ ہمدردی کہاں تھی جب صدیق جان SdqJaan پہ تشدد کیا تھا ارشد شریف نے۔ داری ہمدردیا کیا بس طاقتور صحافیوں کے لئے ہیں۔ مطلب مسئلہ تشدد سے نہیں کس پہ ہوا اس سے فرق پرتا ہے۔ نظام کو برا بھلا کہنا آسان ہیں اصل میں ہم سب دوغلے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس اے ٹی سی کورٹ نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اے ٹی سی عدالت نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں شفقت محمود اور پرویز خٹک سمیت 11 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا شمیم کے وکیل بیمار توہین عدالت کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی11:53 AM, 15 Feb, 2022, پاکستان, اسلام آباد:  توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے وکیل کے بیمار ہونے پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس کی اپیل کرینگے: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کیس، مرکزی ملزم وسیم کی رہائی پر عثمان خالد بٹ برہماداکار عثمان خالد بٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم کے بری کرنے کے عدالتی فیصلے پر سوال اٹھا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »