فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر کاغذات نامزدگی جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف رہنماءفیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جاری اور جمع کرانے کا آج پہلا دن ہے اور اب تک 8 کاغذات نامزدگی جاری ہو چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر ندیم حیدر نے بتایا ہے کہ اب تک پیپلز پارٹی کے 3 اور متحدہ قومی موومنٹ کے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو، اسلام الدین شیخ اور ایوب کھوسہ نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جبکہ ایم کیو ایم کے ریحان منصور، خواجہ سہیل منصور، ناصر خان، عبدالرؤف خان اور سید شاکر علی نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے تاحال کسی نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل نہیں کئے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوہری شہریت کیس میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ سنایا تھا جس کے بعد سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہوئی تھی جبکہ فیصل واوڈا نے نااہلی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی...

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی خالی نشست پر 9 مارچ کو انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے اور سندھ اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست مسترد👍👍 💃💃💃💃💃💃
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی درخواست مستردالیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے پر فیصل واوڈا کو تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے پلیز پلیز پلیز Good decision
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی سینٹ کی نشست پر پولنگ کب ہو گی ؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  فیصل واوڈا کی نا اہلی کے باعث سینیٹ کی خالی ہونے والی فیصل واڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی سیٹ پاکستان پیپلز پارٹی بہت آسانی سے جیت جائے گی۔فیصل واڈا کی پہلے خالی کردہ قومی اسمبلی کی سیٹ بھی پیپلز پارٹی نے جیتی تھی اور اب اس کی سینیٹ کی خالی کردہ سیٹ بھی پیپلز پارٹی ہی جیتے گی اس طرح فیصل واڈا نے دو قیمتی سیٹیں پی پی پی کو دے دیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »