فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا arynewsurdu

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈانے تاحیات نا اہلی کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، جس میں کہا اسلام آبادہائی کورٹ نےعجلت میں اپیل خارج کی۔

فیصل واوڈا کی اپیل ایڈووکیٹ وسیم سجاد نے سپریم کورٹ میں دائر کی، اپیل میں الیکشن کمیشن اورمخالف شکایت کنندگان کوفریق بنایاگیا ہے۔ یاد رہے 9 فروری کو الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی دوہری شہریت کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If rejected by SC, he will go to USA.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈانےتاحیات نااہلی کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست مسترد👍👍 💃💃💃💃💃💃
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی درخواست مستردالیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے پر فیصل واوڈا کو تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے پلیز پلیز پلیز Good decision
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج: ’بطور سینیٹر بحال کیا جائے‘ - BBC News اردوسابق سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تاحیات نااہل کیے جانے والے فیصلے کو پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا مگر جب وہاں سے ان کی درخواست مسترد ہوئی تو پھر انھوں نے عدالت عظمیٰ کا رخ کر لیا۔ ان شاءاللہ ریلیف ملے گا مگر اس بنی گالی کے ڈبو یہ نہیں پتہ. سپریم کورٹ میں اسکا ابا بابا لعنتے نہیں بیٹھا اب. گندی مچھلی بنا پانی کی بہت تڑپ رہی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ سے تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل خارج ہونے پر فیصل واوڈا سپریم کورٹ پہنچ گئے کیا موقف اختیار کیا ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ARYNewsUrdu faisalvawda
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »