برازیل میں طوفانی بارشیں 100افراد زندہ درگور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل میں طوفانی بارشیں : 100افراد زندہ درگور arynewsurdu

اطلاعات کے مطابق برازیل کے شہر پیٹروپولس میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے، طوفانی بارش کے بعد درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں، غیرملکی میڈیا کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق ہلاکتوں کے بعد شہر میں 3 دن سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ شہر جو ریوڈی جنیرو کے شمال میں پہاڑوں میں واقع ہے جو کہ طوفانی بارشوں کی زد میں آ گیا، ان شدید بارشوں کی وجہ سے پہاڑی محلوں میں مکانات تباہ ہوگئے اور کاریں سیلابی پانی شہر کی گلیوں میں بہہ جانے کے باعث بہہ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

brazil rainfall برازیل میں طوفانی بارشوں نے قیامت ڈھادیبرازیل میں شدید طوفانی بارشوں نے تباہی پھیلادی جس کے نتیجے میں23 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 100 افراد ہلاکپیٹروپولس میں جنگ کی سی صورت حال ہے، 35 افراد تاحال لاپتہ ہیں اور درجنوں مکانات تباہ ہو چکے ہیں: گورنر ریو ڈی جنیرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برازیل: شدید بارشیں، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زمین پر شیر پانی میں مگر مچھ۔بھینس مشکل میں پھنس گئی کہاں جائے؟بھینس جان بچانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے اور مگرمچھ کی گرفت سے بمشکل نکلنے کی سرتوڑ کوشش کرتی جس میں وہ کامیاب بھی ہو جاتی ہے اور پھر بھینس واپس زمین کی طرف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑا، سٹاک مارکیٹ میں مندی، اربوں کا نقصان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »