brazil rainfall برازیل میں طوفانی بارشوں نے قیامت ڈھادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل میں طوفانی بارشوں نے قیامت ڈھادی، 23 افراد ہلاک ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق برازیل میں شدید بارشوں کے سبب مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تیز بارش کے نتیجے میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ریو ڈی جینیرو کا پہاڑی علاقہ ہوا جہاں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے صدر جائر بولسونارو جو اس وقت ماسکو کے سرکاری دورے پر ہیں، نے ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے اپنے وزراء کو پیٹرو پولیس میں سیلاب کے متاثرین کی مدد کا کام سونپا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہلاکتیں ریو ڈی جنیرو کے شمال میں پیٹرو پولیس قصبے میں ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا اندیشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 76 اور اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے بڑھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ملک بھر میں نئے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاریملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں ملٹری پوسٹ میں گھسنے کی کوشش کرنیوالا خودکش حملہ آور مارا گیاپشاور (ویب ڈیسک)   ضلع شمالی وزیرستان میں ملٹری پوسٹ میں گھسنے کی کوشش پر سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ آور کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، صرف 4 شہروں میں شرح 10 فیصد سے زائدملک بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح گلگت میں 39.86 فیصد ریکارڈ کی گئی: وزارت نیشنل ہیلتھ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK ہم 14000 طلباء آپ سب لوگوں کے مشکور ہیں جنہوں نے حق کے لئے آواز اٹھائی صحافی برادری سے التماس ہے کہ آپ کے کچھ منٹ 14000 طلباء کا مسقبل بچا سکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18 روپے تک اضافےکی تیاریملک میں کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق روس اور یوکرین کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافےکا اثر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »