سونے کے نرخ میں معمولی اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1891 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کرایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 410 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1251.71 روپے پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چاند کا وہ چہرہ جسے دنیا اسٹرا بیری کا نام دیتی ہے ایک بار دیکھنے کے بعد دوبارہ 273 دن کے بعد ہی دیکھنے کو ملتی ہے مطالعہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، ڈالر سستا ہوگیاملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا ARYNewsUrdu 5 din pahly bol diya tha k price up jayegi lakin unfortunately jinko pata hai mainre account ka woh is tasub or jealousy main kisi ko agy nhi bata tay k iska nam na agy aa jaye,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے اوپر جانے لگیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اندرون ملک اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چڑھ گئی کتنا اضافہ ہوا ؟600 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 515 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی Apko abhi pata Chala
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگاسونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا ARYNewsUrdu gold dollar Ye tu hona tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2 کلوگرام سے زائد سونا پہننے اور سونے کی گاڑیاں چلانے والا شخص39 سالہ شخص کا ماننا ہے کہ سونا کاروبار میں خوش قسمتی کا باعث ہے، اس لیے وہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ جب بھی وہ باہر جائے تو اسے زیادہ سے زیادہ پہنے مزید جانیے : gold GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویتنامی شخص کئی کلو سونے کے زیورات کیوں پہنے رہتا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »