سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا ARYNewsUrdu gold dollar

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے اضافہ ہوگیا جب کہ ڈالر بھی 47 پیسے مہنگا ہوگیا۔چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق جمعے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی

تولہ قیمت ایک لاکھ چھبیس ہزار پانچ سو پچاس روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت 1889 ڈالر فی اونس ہوگئی۔انٹربینک میں جمعے کے روز ڈالر سینتالیس پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 175.39 روپے سے بڑھ کر 175.86 روپے پر بند ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye tu hona tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے مزید پڑھیں: Gold GeoNews GoldCalculator Na hony dena shadi bharwo😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ - ایکسپریس اردوسونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ مزید پڑھیں: ExpressNews Gold ki qimat me hi nahi sb ki qimat me izafa hi izafa ha.Allah apna krum kry.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرول کے بعد سونے کی قیمت بھی بڑھ گئیملک میں پیٹرول کے بعد سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اندرون ملک اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چڑھ گئی کتنا اضافہ ہوا ؟600 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 515 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی Apko abhi pata Chala
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے اوپر جانے لگیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »