سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ مزید پڑھیں: ExpressNews

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1856 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 125750 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 107810 روپے تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1251.71 روپے پر مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1851 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کمی ہوئی تھی، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 7 ہزار 767 روپے تک پہنچ گئی تھی ۔ دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 14560 روپے فی تولہ رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gold ki qimat me hi nahi sb ki qimat me izafa hi izafa ha.Allah apna krum kry.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے مزید پڑھیں: Gold GeoNews GoldCalculator Na hony dena shadi bharwo😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول - ایکسپریس اردووزیراعظم نے قیمتوں میں اضافے کی سمری کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئیseemayar Ooper wala 😛
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے کا اضافہپٹرول کی نئی قیمت 159.86 روپے مقرر11:11 PM, 15 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر حیران کن اضافہ کر دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں petrolprice PetrolDieselPrice 12.03اضافہ کے ساتھ بنی قیمت بھی عوام کو بنتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »