سیزفائر کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارتکار طلب، پاکستان کا شدید احتجاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیزفائر کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارتکار طلب، پاکستان کا شدید احتجاج ARYNewsUrdu

اسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے سینئرسفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ایل اوسی کے سیکٹر ستوال میں بھارتی فوج نے بلاشتعال فائرنگ کی، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 45سال کا پاکستانی شہری محمد سفیر زخمی ہوا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، بھارت مسلسل 2003 کے سیزفائر کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے، اشتعال انگیزیوں سے بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا۔خیال رہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس سے ایک 45 سالہ شخص زخمی ہوا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت سے توجہ ہٹھانے کے لیے بھی بھارتی فوج ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہیں۔ جبکہ عالمی دباؤ کے باوجود بھارت اپنے ناپاک عزائم سے باز نہ آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شدید احتجاج چاے شاے پی ،گپ شپ ہوئ اور چلتے بنے🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذپچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang Good job weldone
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 45 سالہ شہری زخمیراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس سے ایک 45 سالہ شخص زخمی ہوا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہن خڑکمر میں تو ١۴ لوگ شہید ہوئے تھے وہ تو آپ نے کور نہیں کیا تھا۔ کھلی منافقت ہے یہ۔ شرم کرو بکاو میڈیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر گرفتاری اور مقدمہ درج نہیں ہوگاحکومت سندھ کی ہدایات جاری۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates اچھا عمل ہے چھوٹے چھوٹے معاملات پر مقدمہ درج کرکے عوام کو خوار نہیں کیے جانا چاہیے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صفدرآباد میں پیشی پر جانے والوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، 5افراد جاں بحقمسلح افراد نے عدالت پیشی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی یمن میں کشیدگی پر شدید تشویش، تمام فریقین پر جنگ بندی کیلئے زوراقوام متحدہ کی یمن میں کشیدگی پر شدید تشویش، تمام فریقین پر جنگ بندی کیلئے زور UNO UN SecurityCouncil Yemen Tension Worried Peace UN عرب کو چاہیئے ہے کہ ایک ہی دفہ پاکستان سے لے کر اٹم بم مارے شیعون پر میرا مطلب ہے حواثی دہشت گردون پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »