50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 50 ہزار یا اس سے زائد کی خریداری کرنے پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط آج سے نافذ کردی ہے۔

رکن ایف بی آر ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا ہے کہ پچاس ہزار یا اس سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی نقل دینے کی شرط کا اطلاق کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ خریداری پر خواتین کے لیے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا لازمی نہیں ہوگا، خواتین اپنے والد، شوہر یا بیٹے کے شناختی کارڈ کی کاپی دے کر خریداری کرسکتی ہیں۔

ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ شناختی کارڈ کی نادرا کے ڈیٹا سے تصدیق کی جائے گی، ڈیٹا کی تصدیق کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ خریدار کاروباری فرد تو نہیں جبکہ شناختی کارڈ کی نقل نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job weldone

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط آج سے لاگومہلت ختم۔۔۔ شرط آج سے لاگو ہوگی۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsبیچارے سرمایہ کار زندہ بھاگ رہے ہیں ! نیازی ٹولہ نااہل ترین ، کرپٹ ترین فرنٹ مین، معیشت روزگار کاروبار تباہ !! گیس بجلی اور ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور اس پر روزانہ کسی نہ کسی مافیا کا عوام کی ھڈیاں چبانا !! کبھی دوائیں ، کبھی آٹا ، کبھی چینی !! دنیا میں پٹرول ۱۸% سستا یہاں ؟ پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑا ریلیف - لکھ لکھ مبارکباد -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی AsianDevelopmentBank
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »