ایشیا کپ پر اے سی سی جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے: احسان مانی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا فیصلہ جو بھی آئے گا اسے قبول کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال پاکستان میں ایشیا کپ ہونا ہے، جس کے لیے بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا کہنا ہے کہ کسی صورت بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلیں گے۔

پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے پوچھے گبے سوال کے جواب میں پی سی بی چیئر مین کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے لیے 425 غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپلائی کیا جس کے بعد ٹیموں کے مالکان نے تقریباً چالیس کھلاڑیوں کا انتخاب کیا، جو صرف محض دس فیصد بنتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل میں اپلائی کیا، اتنا کہنا چاہوں گا کہ کھیر کا مزہ تو کھا کر ہی آتا ہے۔

مئی 2019 میں اے سی سی کے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ پاکستان 2020 میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب یہ جو سب ہو رہا ہے وہ لکھا ہوا ہے

لعنت ہے پھر تم۔پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی اے اے میں افسران کو اضافی ذمہ داریاں دیے جانے کا سلسلہ جاریکراچی: ملک کے اہم ترین ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو افسران کی کمی کا بدستور سامنا ہے، ایک اور افسر کو اضافی ذمہ داری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے اہم شعبے میں افسر کو اضافی ذمہ داری دے دی گئی، ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے شعبہ کمیونی کیشن نی PCAAOfficial, what is stopping the organization to hire new staff, u only need to advertise, there are so many jobless qualified candidates who can fit into so many positions, than why giving extra responsibilities and over burdening the employees 🤷🏻‍♀️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں شاندار اضافہ ، 800 سی سی کار متعارفلاہور(پ ر) پاکستان آمو موبائل انڈسٹری کو نئی شکل دینے کے مقصد کے ساتھ ریگل آٹو موبائل Whats the price?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ،کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان کی تیاریاں مکملجوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ2020 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پوری کابینہ اے ٹی سی کو بھگت رہی ہے اس سے بڑی وزارت کیا ہوگی، خواجہ اظہارکراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ پوری کابینہ اے ٹی سی کو بھگت رہی ہے اس سے بڑی وزارت کیا ہوگی۔ متحدہ قومی مومنٹ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اقبال قاسم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اقبال قاسم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »