پاک سوزوکی نے 3 روز تک پیداوار بند رکھنے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے فروری میں تین دن تک اپنی پیداوار

بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق اس حوالے سے پاک سوزوکی نے جاری ایک نوٹیفکیشن میں غیرپیداواری دن کے بارے میں آگاہ کیا تاہم پیداوار بند رکھنے کی وجہ نہیں بتائی البتہ یہ اعلان کیا کہ آٹو موبائل کے شعبے میں پیداوار 3، 4 اور 10 فروری کو بند رہے گی۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

یاد رہے کہ پاک سوزوکی نے رواں مالی سال کے دوران جنوری میں اپنی انوینٹری کو معقول بنانے کے لیے 4 روز تک پیداوار بند رکھی تھی۔علاوہ ازیں کمپنی نے سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل اور اے جی ایس ماڈلز کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے اضافہ کردیا جس کے بعد کلٹس کی قمیت 18 لاکھ 65 ہزار اور اے جی ایس ماڈلز کی قیمت 19 لاکھ 85 ہزار روپے ہوگئی۔

کمپنی کے مطابق گاڑیوں کی قیمت میں حالیہ اضافہ گاڑیوں کے ماڈلز میں لگائے نئے انفوٹینمنٹ سسٹم کی وجہ سے کیا گیا۔واضح رہے کہ ایکسچینج ریٹ میں استحکام ہونے سے درآمدی لاگت میں کمی کے باوجود یکم جنوری کو پاک سوزوکی نے کلٹس کے علاوہ اپنے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 49 سے 90 ہزار روپے کا اضافہ کیا تھا۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیا

آٹو سیکٹر میں طلب کی کمی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمپلیٹ اور سیمی ناکڈ ڈائون کٹس کی درآمدات میں 46 فیصد کمی کی بڑی وجہ تھی اور یہ درآمدات گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے 42 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئی۔اس کے علاوہ نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، خام مال پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی اور ایکسچینج ریٹ میں اتار چڑھائو پر بڑھتی قیمتوں کے باعث مالی سال 2020 کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی فروخت 32 سے 72 فیصد تک کم ہوئی جبکہ شرح سود 13.

تاہم یہ واضح رہے کہ جنوری میں ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے کوئی بھی غیرپیداواری دن نہیں گزارا جبکہ دسمبر 2019 میں کمپنی نے صرف 8 دن کام کیا تھا۔اس کے علاوہ ٹویوٹا گاڑیوں کو اسمبل کرنے والی انڈس موٹر کمپنی نے گزشتہ برس کے ماہ نومبر کے 4 سے 5 دن کے مقابلے میں دسمبر میں کسی دن پیداواری عمل کو معطل نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی خاتون افسران نے ملک کا نام روشن کردیاپاک فوج کی خاتون افسران نے ملک کا نام روشن کردیا PakArmy Women Officers Pakistan UnitedNations Congo UNMedal pid_gov MoIB_Official UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے، ترجمان پاک فوجترجمان پاک فوج کا بھارت کو دوٹوک جواب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DGISPR AsifGhafoor Ok hum pop con pepesi peta howa apko jang krta dekhna chahta 1 baap k howa zaror fight kro gy Pagal ka bacha awam ko bewaqoof kerna band kero duniya maishat ka jang lar rha hai tumhari dilouge bazi band nhi huti hram khor 1965 والی سترہ اور 1971 والی تیرہ دنوں میں ختم کی تھی، اس کا بھی بتا دیں جناب؟ بھارت شکر کرے گا کے اسکی ہم سے دوستی نہیں ہے ورنہ سلیکٹرز کی اس گورنمنٹ نے قرضہ مانگنے کشکول لے کر وہاں بھی چلے جانا تھا۔ عوام کو جنگ نہیں روٹی روزی چاہیۓ۔ آپ جرنیلوں کی تو عیاشیاں لگی ہوئی ہیں! 😏
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دھمکیاں دینے والے سن لیں، جنگ آپ شروع، ختم ہم کرینگے: ترجمان پاک فوجراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سربراہ ظفر محمود عباسی کا انڈونیشیا کا سرکاری دورہ ,نیول چیف کو اعلیٰ ترین تمغے کی تفویضپاک بحریہ کے سربراہ ظفر محمود عباسی کا انڈونیشیا کا سرکاری دورہ ,نیول چیف کو اعلیٰ ترین تمغے کی تفویض PakistanNavy ZafarMehmoodAbbasi Visited Indonesia PakistanNavy pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔  اوگرا کی جانب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official PetroleumProducts Prices Remaining Same
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »