بھارت جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے، ترجمان پاک فوج

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان پاک فوج کا بھارت کو دوٹوک جواب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DGISPR AsifGhafoor

راولپنڈی:ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے بھارت کو واضح اور دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے،افواج پاکستان بھارت کو ہمیشہ سرپرائز کریں گی۔

میجرجنرل آصف غفورکا کہنا تھا کہ فروری2019میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی، افواج پاکستان کی تیاری اور مؤثرجواب نےامن کاراستہ ہموارکیا اور تینوں سروسز نے اپنے آپ کو قابل فورس کے طور پر منوایا۔ میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان اورافواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز کریں گی اور مسلط شدہ جنگ کا بھرپور جواب دیں گے، پہلےبھی کہا تھا جنگ شروع آپ کریں گے، ختم ہم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1965 والی سترہ اور 1971 والی تیرہ دنوں میں ختم کی تھی، اس کا بھی بتا دیں جناب؟ بھارت شکر کرے گا کے اسکی ہم سے دوستی نہیں ہے ورنہ سلیکٹرز کی اس گورنمنٹ نے قرضہ مانگنے کشکول لے کر وہاں بھی چلے جانا تھا۔ عوام کو جنگ نہیں روٹی روزی چاہیۓ۔ آپ جرنیلوں کی تو عیاشیاں لگی ہوئی ہیں! 😏

Pagal ka bacha awam ko bewaqoof kerna band kero duniya maishat ka jang lar rha hai tumhari dilouge bazi band nhi huti hram khor

Ok hum pop con pepesi peta howa apko jang krta dekhna chahta 1 baap k howa zaror fight kro gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھمکیاں دینے والے سن لیں، جنگ آپ شروع، ختم ہم کرینگے: ترجمان پاک فوجراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دھمکیاں دینے والے سن لیں، جنگ آپ شروع، ختم ہم کرینگے: میجر جنرل آصف غفوردھمکیاں دینے والے سن لیں، جنگ آپ شروع، ختم ہم کرینگے: ترجمان پاک فوج ISPR Pakistan always surprise India OfficialDGISPR Pakistanis peaceforchange PMOIndia PMOIndia MoIB_Official PakArmy pid_gov OfficialDGISPR peaceforchange PMOIndia MoIB_Official pid_gov In shah Allah OfficialDGISPR peaceforchange PMOIndia MoIB_Official pid_gov شیر ہیں تو شیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”پاک فوج بھارت کو سرپرائز کرے گی،بات صرف سات سے دس دن کی نہیں بلکہ“ میجر جنرل آصف غفور نے نریندر مودی کو منہ توڑ جواب دے دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے بھارتی وزیراعظم 🌺🌺 مگر وزیراعظم تو پیچھے ہٹ رہے ہیں کشمیر_لاک_ڈاون179 🌺🌺 لوگ ArmyAct میں مصروف رہے اور کشمیر_لاک_ڈاون180روزگزرگئے سقوط_ڈھاکہ کےبعد اسددرانی نےدشمن سےوفاکاعہدکرلیا کلبھوشن رنگےہاتھ گرفتارہوا ابھینندن میزبانی سےلطف اٹھاکرچلابھی گیا اورموصوف خیالی_پلاو پکارہےہیں کبھی اےنوجواں مسلم تدبربھی کیاتونے؟ ہوشیارخبردار پاکستان اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ پاکستان کی بات مانتا تو19 سال جنگ نہ لڑنی پڑتی: ملیحہ لودھیامریکہ پاکستان کی بات مانتا تو19 سال جنگ نہ لڑنی پڑتی: ملیحہ لودھی LodhiMaleeha StateDept POTUS MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan LodhiMaleeha StateDept POTUS MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov 19 saal se to america ko people’s party hi maidan me layi thi ke unhe taliban se koi bacha le, jab woh jee bhar ke hotel, hospital pe bomb phar rahe the. Anyway, nice diplomatic tactic. Apke prime minister imran bhai na kashmir pe kuch bolay na bait ul muqaadas pe kher to hai?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: ریلوے سٹیشنز پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائشنئی دہلی: (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جدت کو استعمال میں لا کر فوائد اٹھائے جا رہے ہیں، ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ایک خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر ریلوے سٹیشن پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت:متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک گیرپُرتشدد مظاہرےبھارت میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک گیرپُرتشدد مظاہرے۔بی جے پی حکومت شدید مشکلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »