طلبا تنظیموں کو بحال کرنیکی بجائے متبادل پلیٹ فارم مہیا کرنیکا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: طلبہ تنظیموں کو بحال کرنے کے بجائے متبادل پلیٹ فارم مہیا کرنے کا فیصلہ، گورنر پنجاب نے وزیر ہائر ایجوکیشن کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔کے مطابق طلبہ تنظیموں کی بحالی بارے تیزی سے بڑ

ھتی ہوئی مہم کے پیش نظر پنجاب کے اندر طلبہ تنظیموں کو بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اس کے متبادل کے طور پر طلبہ کے حقوق، پنجاب کی جامعات میں سٹوڈنٹ باڈیز کے تجزیے اور تعلیمی ماحول کی بہتری کیلئے گورنر پنجاب چودھری سرور نے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی زیر صدارت 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو طلبہ یونینز کی بحالی کے بجائے ان کے متبادل باڈیز کے قیام بارے تفصیلی سفارشات تیار کرے...

کمیٹی کے چیئر مین راجہ یاسر ہمایوں، پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر خالد خان اس کمیٹی کے سیکرٹری مقرر کئے گئے ہیں، اس کے علاوہ ممبران میں وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد، وائس چانسلر لاہور کالج ویمن یونیورسٹی اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن شامل ہیں۔ کمیٹی انتظامی و تعلیمی ماحول بہتر بنانے کیلئے تجاویز دے گی اور طلبہ کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوں میں استعمال کرنے کیلئے متبادل پلیٹ فارم مہیا کرنے کی تجاویز تیار کرے...

ذرائع کا کہنا تھا کمیٹی پنجاب کی جامعات میں سٹوڈنٹ باڈیز کی سرگرمیوں اور ان کے تعلیمی و انتظامی امور پر اثر کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی کی تشکیل سے طلبہ یونینز میں پریشانی پائی جا رہی ہے اور وہ طلبہ یونینز کی بحالی کے علاوہ کسی دوسرے پلیٹ فارم کے ذریعے کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پڑھائی پر توجہ دو ان یونینز میں وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں

میرے خیال سے طلبہ یونین کو بحالی دینے سے خوف ہراس بڑھے گا لڑائی جھگڑے بڑھیں گے ایک دوست کو مارنے کے لیے پانچ پانچ بندوں کا گروہ آئے گا اسی لیے اس کو نہیں بنانا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: پاکستانی طلبا کو چین سے واپس لانے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایتچین میں موجودغیررجسٹرڈطلباکو فوری پاکستانی سفارتخانے کےساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت China Pakistani UnregisteredStudents Students Pakistan CoronaVirus PakistaniEmbassy CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Close border with China immediately Pakistanis are dying from China AvianVirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جامعہ ملیہ: احتجاج کرنے والے طلبا پر فائرنگ، ایک زخمینئی دہلی کی جامعہ ملیہ میں فائرنگ کا یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دوروز قبل دلی کی ایک انتخابی ریلی میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر وہاں موجود لوگوں کو ’دیش کے غداروں کو گولی مارنے‘ کا نعرہ لگا رہے تھے۔ Road to collapse of so called democracy. I bet democracy will fall in whole world gradually. It's a good for protesters this act make them more strength kidhar hai Owaisi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 132 ہلاکتیں، چار پاکستانی طلبا متاثرچین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس چین کے دوسرے شہروں کے علاوہ فضائی سفر کرنے والوں کی بدولت دنیا کے 16 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ All Foods Which are Haraam ( Prohibited to eat ) in Islam cause unknown Fatal Diseases . Very bad news 😭😭 یہ بہت ہی مشکل مرحلہ ہے پوری دنیاکیلئےاور ہمارےدعاعیں چاینیز قوم اور ان پاکستانیوں کے لیےجووہاں یہ سب کچھ برداشت کررہے ہیں ان کے ساتھ ہے۔ پاکستانی جو وہاں ہے ان کو چاہیے کےمناسب علاج انے سے پہلے پاکستان واپس انے سے بلکل اجتناب کرے کیونکہ یہ ان کے لیے مزید خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »