صفدرآباد میں پیشی پر جانے والوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، 5افراد جاں بحق

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلح افراد نے عدالت پیشی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

فیصل آباد:صفدرآباد میں پیشی پرجانے والوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔

گاؤں اواگت کارہائشی محمد اکمل رشتہ داروں کے ہمراہ فیصل آباد کی مقامی عدالت میں پیشی پرجارہاتھاکہ نامعلوم ملزمان نےگاڑی پرفائرنگ کردی۔ فائرنگ سے کارمیں سوار5افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق افرادمیں محمداکمل،خرم آصف،شاہنوازشکوراورشاہدشامل ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ پرانی دشمنی کاشاخسانہ ہےواقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ: صفدرآباد میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، کار سوار 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیشی پر جانے والے پانچ افراد کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیاشیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخوپورہ میں پیشی پر جانے والے پانچ افراد کو گولیاں مار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہارترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہار ForeignOfficePk IndianLeadership WarMadness Statements pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہارترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہار pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمداسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے ویجلینس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والے افغانی باشندے کو حراست میں لے لیا، لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق Its Not Looking afghan Mahajir Can't Give The Name of Afghan Stupid Madia Sham on You افغانیوں پر کڑی نظر ہونی چاہیے ورنہ یہ نمک حرام گند کرنے میں دیر نہیں کرتے ۔ ساری چرس کا اس منہوس کی ٹنڈ پر لیپ کر دینا چاھیئے 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی ڈاکووں پر فائرنگ، ایک موقع پر ہلاک، دوسرا فرارکراچی: شہری کی ڈاکووں پر فائرنگ، ایک موقع پر ہلاک، دوسرا فرار Karachi Firing Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »