کرونا وائرس انسانی جانیں نگلنے میں مصروف،عالمی ادارہ صحت نے بڑے اقدام کااعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) خطرناک ترین کرونا وائرس انسانی جانوں کو نگلنے میں مصروف ہے

،موذی مرض مزید42افراد کی زندگیاں نگل گیا۔صرف چین میں ہلاکتوں کی تعداد 213ہوگئی۔ حالات کے پیش نظرعالمی ادارہ صحت نے بڑااعلان کرتے ہوئے دنیا بھرمیں ایمرجنسی نافذ کردی۔”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑے

انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین سے پھیلنے والے قاتل وائرس کے وار جاری ہیں۔چینی محکمہ صحت کے مطابق چین میں مزید بیالیس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد دوسو سے اوپر چلی گئی ہے۔چین کے علاوہ دنیا بھر میں ایک سو انتیس افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے ہیں۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے انٹرنیشنل ایمرجنسی کااعلان کردیا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کے مطابق جرمنی ، جاپان ،امریکہ اور ویتنام میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ صحت کے کمزور نظام والے ممالک میں وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ایمرجنسی کا مقصد صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کو تیز کرنا ہے۔غریبوں کا حق کھانے والے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کتنے افسران کو فارغ کر دیا گیا؟ بڑی خبر آ گئی

ادھر امریکا نے اپنے شہریوں کو چین کے سفر سے روک دیا ہے۔برطانیہ،جاپان اورکینیڈا سمیت کئی ممالک اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کیلئے خصوصی پروازوں کاسلسلہ شروع کرچکے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ فلائٹس اپنے شہریوں کو لے کر وطن واپس پہنچ چکی ہیں۔ امریکا نے اپنے شہریوں کو وائرس کی وجہ سے چین کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔چین نے ملک میں ہونے والے خواتین کے گالف کے مقابلے منسوخ کردیئے ہیں۔چینی وزارت خارجہ کاکہنا ہے کہ کرونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے پرعزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ڈاکٹر ظفرمرزا کی تصدیقکرونا وائرس کا شکارچاروں پاکستانی طلبہ کا علاج جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئیکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئی CoronaVirus China InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus XiJinping
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبچین نے تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صرف 4 دن قبل ووہان صوبے میں 1 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا اور 4 دن بعد یہ اسپتال اپنی تعمیر کے نصف مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔چین میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ووہان صوبہ ہے ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں موجود چار پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار | Abb Takk NewsREALLY?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلئے درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »