چین میں موجود چار پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے چین میں مقیم چار پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آ

باد میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چاروں طالب علموں کی صحت بہتر ہورہی ہے،امید ہے وہ مکمل صحت یاب ہوجائیں گے۔

ڈاکٹرظفرمرزا کا کہنا تھا کہ متاثرہ طالب علموں کے اہلخانہ کو یقین دلاتے ہیں ان کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھیں گے، کروناوائرس کی کوئی مخصوص علامات نہیں ہیں، جس کو دیکھ پر کرونا وائرس کی پہچان ہو، یہ وائرس چھاتی میں نمونیا کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ انھوں نے کہا کسی کوشبہ ہے کہ اسے یہ وائرس ہے تو انڈرآبزرویشن رکھاجائے، اس شخص سے ہیلتھ پروفیشنل کو خود بھی کو بچانا ہے، ملکوں کواس حوالے سے اپنی تیاری کس طرح کرنی چاہئے، تمام چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئے چین نےاقدامات اٹھائے۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ چینی حکومت نےاقدام اٹھایا کوئی چینی شہری بیرون ملک نہیں جاسکتا، کوئی چین سے باہر جانا چاہے تو دن دن تک آبزرویشن میں رکھا جاتا ہے، وائرس تشخیص نہ ہونے پر ہی متعلقہ شخص کو باہر جانے کی اجازت ہوتی ہے۔ ڈاکٹر ظفرکا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے تقریباً 99 فیصد مریض چین میں ہیں، ووہان میں کیسز سامنے آنے پر چینی حکومت نے غیرمعمولی اقدامات کئے، چینی حکومت کے اقدامات کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

REALLY?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین آئندہ تین سے چار سال میں مزید سپیس سائنس سیٹیلائیٹ خلاءمیں بھیجیں جائیں گےچین آئندہ تین سے چار سال میں مزید سپیس سائنس سیٹیلائیٹ خلاءمیں بھیجیں جائیں گے China Launched MoreSpaceScienceSatellites ThreeToFourYears CAS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا یااللہ رحم مجھے دوسری مرتبہ کرونا وائرس ہوا ہے لہذا حکومت مجھے واپس بلانے سے گریز کریں ۔شہباز شریف IndoPac_Info
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس، ہلاکتیں 80 ہوگئیں،3 ہزار متاثر،15 شہروں میں لاک ڈاونکورونا وائرس مزید تیزی سے پنجے گاڑھنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaroVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین میں مقیم پاکستانی طلبا وطن واپسی کے خواہشمندچین میں موجود پاکستانی طالب علموں کاکہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے پاکستان آ نے کا سوچ رہے تھے مگر وائرس کی وبا سامنے آنے کے بعد واپسی سفر اتنا آسان ثابت نہیں ہو رہا۔ AVOID TO GENERATE - FEAR ان کے پاکستانی ایرپورٹ پر مکمل ٹیسٹ ہونے چاہیے ان کو پاکستان نہ آنے دیا جائے اگر کوئی وائرس ساتھ لے آیا تو پاکستان میں تباہی پھیل جائے گی ان کو ادھر ہی روکا جائے پاکستان اتنی بڑی تباہی برداشت نہیں کر سکتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہو گئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں China ChinaCoronaVirus Deaths CoronaVirus CoronavirusOutbreak Virus Patients zlj517 MFA_China UN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »