عمران خان کو اتحادیوں سے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری شجاعت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو اتحادیوں سے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری شجاعت ARYNewsUrdu

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اتحادیوں سے خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی کے بیانات حب الوطنی ہیں، اتحادی ہمیشہ اتحاد اور مساوات پر یقین رکھتے ہیں، ہم پاکستان تحریک انصاف کو اپنا ساتھی سمجھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insha,ALLAH

مطلب اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

sirf chaudhryoon se hai

Good statement by Ch. Shujaat .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری جعلی ڈگری پر نااہل قرارن لیگ کا بڑا دھچکا۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates کسی لیٹے ہوئے کو دھچکے دینا ظلم ہے 🤔😂😆
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ماں کی بیٹوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک ماں اپنے بیٹوں کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپنا انٹرنیٹ ہمسائے کے ساتھ شیئر کرنے پر 20 لاکھ روپے جرمانہدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ایک غیرملکی کو اپنے انٹرنیٹ کنکشن سے دیگر لوگوں کو انٹرنیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات رکھنا حکومت کی پالیسی ہے:شاہ محمود قریشیہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات رکھنا حکومت کی پالیسی ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan ForeignMinister SMQureshi pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے چین کے ساتھ پروازیں معطل کر دیںسول ایوی ایشن کے نوٹیفیکیشن میں اس پابندی کی وجہ تو بیان نہیں کی گئی ہے، تاہم یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب چین میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب 213 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ Informative شکر ہے دوست دوست نہ رہا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »