زیرسمندر آکٹوپس نے غوطہ خوروں کو گلے لگا لیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیرسمندر آکٹوپس نے غوطہ خوروں کو گلے لگا لیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

سڈنی: آسٹریلیا میں زیرسمندر آکٹوپس اور غوطہ خوروں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کیمرے کی آنکھ سے قید کیے گئے مناظرہ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح آبی جانور انسانوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز مناظر جنوبی آسٹریلیا میں موجود سمندر کی تہہ میں جاکر قید کیے گئے، تیراکوں نے از خود واٹر پروف کیمرے کی مدد سے ویڈیو بنائی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ عمومی طور پر آکٹوپس آبی جانوروں کے علاوہ آنسانوں کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں اور راستہ بھی تبدیل کرتے ہیں لیکن خوطہ خوروں کے ساتھ کھیلتے آکٹوپس کی ویڈیو نے سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آکٹوپس اس انداز میں غوطہ خوروں سے مل کررہا ہے کہ جیسے وہ اسے خوش آمدید کہہ کر گلے لگانا چاہتا ہو۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

بہ یک وقت خاتون غوطہ خور سمیت دو تیراک کیمرے کے ساتھ سمندر میں اترے، آکٹوپس نے دونوں کے ساتھ خوب مستیاں کیں اور کیمرے کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ کی، تاہم واٹر پروف ہونے کے باعث منصوعی آلہ محفوظ رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsبیچارے سرمایہ کار زندہ بھاگ رہے ہیں ! نیازی ٹولہ نااہل ترین ، کرپٹ ترین فرنٹ مین، معیشت روزگار کاروبار تباہ !! گیس بجلی اور ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور اس پر روزانہ کسی نہ کسی مافیا کا عوام کی ھڈیاں چبانا !! کبھی دوائیں ، کبھی آٹا ، کبھی چینی !! دنیا میں پٹرول ۱۸% سستا یہاں ؟ پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑا ریلیف - لکھ لکھ مبارکباد -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذپچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang Good job weldone
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ماں کی بیٹوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک ماں اپنے بیٹوں کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »