سیالکوٹ واقعہ: فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعہ: فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات Sialkot SialkotIncident FawadChaudhry SriLankanHighCommissioner SrilankanManager SLinPakistan fawadchaudhry UdarOfficial GovtofPakistan MoIB_Official

حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے سری لنکن ہائی کمشنر کو آگاہ کیا ۔فواد چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ کی ملک بھر میں مذمت کی گئی ، ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ سری لنکن ہائی کمشنر نے کہاکہ حکومت پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہے، سانحہ سے دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا۔.

حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے سری لنکن ہائی کمشنر کو آگاہ کیا ۔فواد چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ کی ملک بھر میں مذمت کی گئی ، ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ سری لنکن ہائی کمشنر نے کہاکہ حکومت پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہے، سانحہ سے دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی احسن اقبال، مصطفیٰ کھوکھر کے اقدام کی تعریفوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بیان میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رہنما احسن اقبال اور پی پی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے اقدام کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دیاعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی arynewsurdu چول انسان اوقات بھول گیا اپنی اب بندہ کیا بولے بڑی عمر والے کو Lanat 😭😭😭 آپ کی اس حرکت سے آپ کا لیول پتہ چلا سر کہ آپ کو کیسے علماء سے لگاؤ ہے جن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں اسلام کا لبادہ اوڑھے آر ایس ایس جیسے غنڈے پیدا ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن ہائی کمشنر سے معاون خصوصی شہبازگل کی ملاقاتوزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات۔ معاون خصوصی نے بتایا کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مرکزی 27 ملزمان سمیت 132 افراد کو حراست میں لیا گیا ہےSamaaTV جلے ہوے سری لنکن کے بدلے شہباز گل کو لے جاو یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔نشئی۔شرابی۔زانی۔کرپٹ ہے۔ اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔ یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے 'آمین،
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ مقتول منیجر کی میت کولمبو پہنچادی گئیسیالکوٹ میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو پہنچادی گئی۔پریانتھا کمارا کی میت کو گزشتہ روز سیالکوٹ سے لاہور لایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: مقتول منیجر کی میت کولمبو پہنچادی گئیسیالکوٹ میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو پہنچادی گئی۔پریانتھا کمارا کی میت کو گزشتہ روز سیالکوٹ سے لاہور لایا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »