پاکستانی عوام سری لنکن عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں علماء کرام

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد : پاکستان کے مختلف طبقہ فکر کے علماء کرام نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علماء نے کہا کہ اس سانحہ نے ہمیں ہلاکر رکھ دیا ہے ۔

عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ جس طرح کی جنونیت کا اظہار کیا گیا ہے وہ افسوسناک ہے اور ہر طبقہ فکر نے اس کی مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ سانحہ نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ پوری قوم سری لنکا کے شہری کی موت پر اظہار افسوس کرتی ہے اور ہم سب سری لنکا کے عوام کےغم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے اور ہم سب حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو جلد از جلد قرار واقعی سزا دی جائے...

پریس کانفرنس میں موجود مولانا ابو الخبیر نے کہا کہ متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہیں ۔ اسلام ہمیں کسی کو بھی ثبوت کے بغیر سزا دینے کا اختیار نہیں دیتا ۔ مولانا قبلہ ایاز نے کہا سری لنکاکے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سارے علماء کرام سری لنکن سفارتخانے آئے ہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ حکومت واقعہ کے ذمہ داروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے ۔اسلام ایسے کسی واقعہ کی اجازت نہیں دیتا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

علماء اکرام سے مودبانہ گزارش ہے جاہل مولوی جو سر تن سے جدا کرنے کا نوجوان نسل کو باشن دیتے ہیں اس پر پابندی لگانی چاہیے

ye baat sahi he kisi 1 insan ka qatal poori insaniyat ka qatal he lekin jab musalmano ka qatl-e-aam ho to koi media , koi NGO's, ya koi bhi q nahi bolta? Ya sirf Ghair muslim hi insan rah gaye he dunya me? India, Phalastine, Shaam, or dunya me sirf Muslim par hi zulm q? ghor kre

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ سری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبرسیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکانیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگیکراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکا،نیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگی KElectric Karachi Nepra Electricity ElectricityRates RatesHigh Units KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar Mr Prime Minister Imran Khan , NTC Act & Service Structure of Engineering Technologists is pending with Ministry of Education for approval since.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »