سانحہ سیالکوٹ مقتول منیجر کی میت کولمبو پہنچادی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ سیالکوٹ مقتول منیجر کی میت کولمبو پہنچادی گئی Sialkot Srilanka

گیا تھا، جہاں سے پیرکو سری لنکن ایئرلائن کی پرواز یو ایل 186 کے ذریعے اسے کولمبو روانہ کیا گیا۔میت کی منتقلی کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصباح اسپتال پہنچے تھے۔میت کو ایمبولینس میں علامہ اقبال ایئرپورٹ لایا گیا جہاں پنجاب کے وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے اسے وصول کیا اور مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سری لنکن ایئرلائنز کے ذریعے روانہ

کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی، سری لنکا کے اعزازی کونسل جنرل یسین جوئیہ، محکمہ داخلہ پنجاب اور سری لنکن ہائی کمیشن کے نمائندے موجود تھے۔پریانتھا کمارا سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں بطور منیجر کام کرتے تھے جہاں 3 روز قبل سیکڑوں افراد نے انہیں توہینِ مذہب کے الزام میں تشدد کر کے قتل کرکے لاش جلا دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا نے کسی کی سرزنش کی تھی، وہ ایماندار افسر تھا، ملک عدنانپریانتھا کو اردو لکھنا اور پڑھنا نہیں آتی تھی، صفائی کے دوران پوسٹر اتارنا معمول کی بات ہے، ملک عدنان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MalikAdnan مہمان کے ساتھ ظلم ہوا،آپ نے ڈھال بن کر جو اسے بچانے کی کوشش کی وہ بھی اسے یاد رہے گی اور دنیا کو بھی،جگنو نے اندھیرے میں راستہ دکھانے کی کوشش کی،اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ انہوں نے آپ کو چھوڑ دیا،محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئےجان و مال قربان کرنا باعث سعادت۔ But someone from inside the factory must have informed those goons about the Manager…..knowing that he cannot read or write urdu!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئیسانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو روانہ کر دی گئیسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کی میّت سری لنکا کے شہر کولمبو روانہ کردی گئی تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL یہ احترام میت اور روانگی کس کام کی! بہتر ہوتا کے میت کی روانگی سے قبل فوری طور پر ذمہ داران ء سانحہ سیالکوٹ کو سر عام لٹکا دیا جاتا، کم از کم پاکستان کے منہ پر لگائی کالک صاف ہو جاتی، ہم سر اٹھا سکتے، اپنے پر لگی شرمندگی اور احساس ندامت دھو سکتے😏😥 roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟ - BBC News اردوگذشتہ رات سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکن شہری کی میت کے تابوت کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے کی بعد کیا پاکستان سری لنکن شہری کی میت کو اس انداز میں واپس بھیجے گا۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة جہاں انسان کو انسانوں جیسا سلوک نہ کیا جاۓ وہاں تابوت کی کیا حیثیت ؟ ۔ کینیڈا میں مسلمان خاندان پر گاڑی چڑھا کر کچل دیا گیا، کرائسچرچ نیوزی لینڈ میں مسجد میں 48 نمازیوں کو بھون دیا گیا، سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہوئے، کیا کسی نے مذہب کے ساتھ جوڑا؟ کیا کسی نے عیسائی مذہب پر انگلی اٹھائی، نہیں تو پھر یہاں اسلام پر ہی کیوں انگلی اٹھائی جاتی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »