سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا نے کسی کی سرزنش کی تھی، وہ ایماندار افسر تھا، ملک عدنان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریانتھا کو اردو لکھنا اور پڑھنا نہیں آتی تھی، صفائی کے دوران پوسٹر اتارنا معمول کی بات ہے، ملک عدنان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MalikAdnan

سیالکوٹ: سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے مینیجر ملک عدنان نے کہا ہے کہ پریانتھا کمار ایماندار اور ڈیوٹی کے لحاظ سے سخت تھے، میرے علم میں آیا کہ انہوں نے کسی ملازم کی کام نہ کرنے پر سرزنش کی تھی۔

اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل آباد میں واقع وزیرآباد روڈ پر قائم چمڑے کی فیکٹری کے پروڈکشن مینیجر ملک عدنان نے کہا کہ مجھے دورانِ مٹینگ پریانتھا پر حملے کا علم ہوا، جب وہاں پہنچا تو چالیس سے پچاس افراد اُن کی طرف آرہے تھے۔ ملک عدنان نے کہا کہ مشتعل افراد کو دیکھ کر میں نے پریانتھا کو بچانے کے لیے بھاگا مگر میرے پہنچنے سے پہلے اُس کے سر اور منہ پر چوٹیں آچکی تھیں، میں وہاں پہنچ کر پریانتھا کی ڈھال بننے کے لیے اُس پر لیٹا تو مشتعل افراد نے مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے یرپانتھا کی جان نہ بچانے کا افسوس ہے کیونکہ وہ ایماندار اور ڈیوٹی کے معاملے میں سخت مؤقف رکھتے تھے، انہوں نے اسی وجہ سے ایک شخص کی سرزنش بھی کی تھی۔’ پریانتھا کمپنی کے قواعد و ضوابط پر نہ صرف خود چلتا تھا بلکہ ملازمین کو بھی یہی ہدایت کرتا تھا، فیکٹری میں اکثر پوسٹر لگے ہوتے ہیں جنہیں صفائی کیلئےاتارا جاتا ہے، اُسے اردو لکھنا اور پڑھنا نہیں آتی تھی اس لیے پریانتھا نے مشین پر لگے پوسٹر کو فوری ہٹانے کی ہدایت...

ملک عدنان نے کہا کہ ’پریانتھاپرحملےکیلئے ساتھ والی فیکٹری اور مقامی لوگ دروازے توڑ کمپنی کر اندرداخل ہوئے، میں نے تمام لوگوں کی بہت منت سماجت کی مگر انہوں نے ایک بار نہیں سُنی اور اُسے بہیمانہ طریقے سے مارتے رہے، افسوس ہے پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا‘۔پرڈکشن مینیجر نے مزید کہا کہ میں ملک کی خاطر جان قربان کرنے کئے تیار ہوں، تمغہ شجاعت کے لیے نامزد کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا بھی مشکور ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fazllo. Molvi. Ko. Bhi. I mm ran. Kchta. Lug. Raha. Hy. Is. Lie. Wo. Is. Kachre. Ko. Hatane. K. Dar

اللہ پاک اس چیز کا حساب ہم سے ضرور کے گا۔۔اللہ پاک کی عدالت سے ڈرو۔اور اب قتل کے بدلے قتل یا پھر کچھ خاص رقم ہوتی ہے ۔۔خدارا اللہ کے عذاب سے بچنے کے لیے اس محروم کی اولاد کی مدد کرو ۔اللہ سے سچے دل سے معافی منگے

One Bed Apartment Is Available For Sale 14 lac down payment 03311394411 Faisal town

Bhai apni islah karien koi b gm poster nahi utarta glt hoa Jo hoa but Jo glt usko glt bolo aur yeah chenal waly to he gandy yeah kisi shetan se km nahi

بندہ جس ملک رہتا ہوں کم از کم اسکو لوکل زبان کی تھوڑی بہت سمجھ آجاتی ہے

ARYNEWSOFFICIAL

a r y jhutha ha ghalat khabren de rha ha

ARYNEWSOFFICIAL میری اداروں سے درخواست ہے کے۔توہین مذہب کے قوانین جو کے جنرل ضیاء الحق نے بنائے تھے۔ اگر ان قوانین کو آئین میں سے ختم نہ کیا گیا یا اس میں ترمیم نہ کی گئی تو مسلمان بھائی ایک دوسرے کے گلے کاٹ دیں گے۔ملک میں اندرونی مزہبی انتہا پسندی عذاب الٰہی کو دعوت دینا ہوگی۔ اللہ رحم ۔

Even if he knew what was written on them what else could have been done. With so many papers with Allah's name on it or the prophets pbuh, sadly many end up on the floor

ARYNEWSOFFICIAL ہشت گرد تنظیم تحریک لبیک کے پوسٹرز اتارنے میں غلط کیا ہے؟

نواز شریف نااہل ہوجاتے ہیں اور ان کی تقریروں پر پابندی لگ جاتی ہے۔ یہ قاسم کا ۲۰۱۸ کا خواب ہے جو سچ ہو رہا ہے۔

But someone from inside the factory must have informed those goons about the Manager…..knowing that he cannot read or write urdu!

مہمان کے ساتھ ظلم ہوا،آپ نے ڈھال بن کر جو اسے بچانے کی کوشش کی وہ بھی اسے یاد رہے گی اور دنیا کو بھی،جگنو نے اندھیرے میں راستہ دکھانے کی کوشش کی،اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ انہوں نے آپ کو چھوڑ دیا،محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئےجان و مال قربان کرنا باعث سعادت۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانتھا کی جان بچانے کیلئے منت سماجت کی:ملک عدنان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پریانتھا کی جان بچانے کیلئے منت سماجت کی:ملک عدنان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انسانیت کےناطےپریانتھا کی جان بچانےکی کوشش کی تھی،ملک عدنانسیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ انسانیت کے ناطے سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کی تھی ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow He is a great person.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنانملک عدنان نے کہا کہ ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ انکی جان بچ جائے اورملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افسوس ہے کہ پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا ملک عدنان11:30 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کی جان پچانےکی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے کہا کہ میں پوری قوم اور حکومت کا شکر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »