تندور والے کی انتہائی کراہیت آمیز حرکت، ویڈیو وائرل

کراہیت آمیز ویڈیو دیکھیں

05/12/2021 11:09:00 PM

تندور والے کی انتہائی کراہیت آمیز حرکت، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

کراہیت آمیز ویڈیو دیکھیں

6 دسمبر 2021منگنی کی رسم کے دوران تندور پر روٹیاں پکانے والا نوجوان روٹی پر دیدہ دلیری سے تھوک پر تندور میں لگاتا رہا، سوشل میڈیا پر وائرل کراہیت آمیز ویڈیو دیکھ کر صارفین کو الٹیاں لگ گئیں۔بھارتی ریاست اتر پردیش سے ایک خوفناک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہر میرٹ میں ایک منگنی کی رسم کے دوران مہمانوں کےلیے روٹیاں پکانے والا نوجوان تندور میں روٹی لگانے سے قبل روٹی پر تھوکتا رہا۔

رپورٹ کے مطابق روٹی پکانے والے شخص کی شناخت نوشاد کے نام سے ہوئی ہے۔کراہیت آمیز ویڈیو 3 دسمبر کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، یہ ویڈیو تقریب میں موجود ایک بچے نے بنائی تھی جس نے نوشاد کو روٹیوں پر تھوکتے ہوئے دیکھ لیا تھا، بعدازاں بچے نے ویڈیو اپنے اہل خانہ کو دکھائی۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Pakistanio ko intehai sasti bijli fraham karnay k liye musalsal mehnat karnay wala cheeni shehri

پاکستانیوں کو انتہائی سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے مسلسل محنت کرنے والا چینی شہری#MeAndCPEC #Cpecexplorer #Episode_23 مزید پڑھ >>

کیونکہ آٹا بہت سستا ہے..

نیہا ککڑ، کترینہ کیف کی شادی میں خصوصی پرفارمنس دیں گی ؟معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی اپنے شوہر، گلوکار روہن پریت کے ساتھ جودھپور ایئر پورٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang VickyKatrinaWedding Begani Shadi mai Abdullah dewana

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay

ایشون ریویو لینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے، ویڈیو وائرل’ایشون نے بولڈ ہونے پر بھی ’ریویو‘ لے لیا‘ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Ashwin 😂😂😂😂🤣🤣🤣😂😂🤣😂😂🤣😂🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂

لڑکے دوست کی لاش کو موٹرسائیکل پر گھمانے نکل گئےلڑکے دوست کی لاش کو موٹرسائیکل پر گھمانے نکل گئے ARYNewsUrdu whonajeeb da kar ba darsa kawo WHAT........?!!!! New Pakistan of khan

جیکولین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں جیکولین فرنینڈس اور سکیش چندرا شیکھر کی چند تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں

سانحہ سیالکوٹ: اشتعال انگیزی پھیلانے والا ملزم عدنان افتخار بھی گرفت میں آگیاآئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں اشتعال انگیزی پھیلانے والے ملزم عدنان افتخار کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ افسوس کا مقام آ گیا ہے اس قوم کے لوگوں کے لیئے۔ کے ظلم کرتے وقت اس کی ودیو بنا دی۔ انتہائ کیچر میں گر چکی ہے۔ کوئی بھی سزا دی جائے صرف اس ایک سخص کے لیئے نہیں بلکہ پورے معشارے کے لیئے سبق ہونا چاہیئے۔ PakPMO GovtofPakistan MoLawJusticeof1 MORAisbOfficial mohrpakistan اب ان قاتلوں کے سر تن سے جدا ہونے چاہیے۔۔کوئی رحم نہیں ہونا چاہیے۔ورنہ ایسے واقعات روز ہوتے رہیں گے۔ He also got arrested 👇👇👇

ویب ڈیسک 6 دسمبر 2021 منگنی کی رسم کے دوران تندور پر روٹیاں پکانے والا نوجوان روٹی پر دیدہ دلیری سے تھوک پر تندور میں لگاتا رہا، سوشل میڈیا پر وائرل کراہیت آمیز ویڈیو دیکھ کر صارفین کو الٹیاں لگ گئیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے ایک خوفناک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہر میرٹ میں ایک منگنی کی رسم کے دوران مہمانوں کےلیے روٹیاں پکانے والا نوجوان تندور میں روٹی لگانے سے قبل روٹی پر تھوکتا رہا۔ رپورٹ کے مطابق روٹی پکانے والے شخص کی شناخت نوشاد کے نام سے ہوئی ہے۔ کراہیت آمیز ویڈیو 3 دسمبر کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، یہ ویڈیو تقریب میں موجود ایک بچے نے بنائی تھی جس نے نوشاد کو روٹیوں پر تھوکتے ہوئے دیکھ لیا تھا، بعدازاں بچے نے ویڈیو اپنے اہل خانہ کو دکھائی۔ بچے کے اہل خانہ نے نوشاد کو کیٹرنگ سروس کے کنڑیکٹر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرلیا۔ यूपी: मेरठ में एक समारोह के लिए रोटियां बनाते हुए उन पर थूक रहे नौशाद का वीडियो वायरल..