سیاح مصروف سیاحتی مقامات کے بجائے دوسری جگہوں کا بھی دورہ کریں: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاح سردیوں کے موسم میں مصروف سیاحتی مقامات کے بجائے دوسرے مقامات کا بھی دورہ کریں۔ وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے سیاحت اعظم جلیل نے ملاقات کی، ملاقات می

ں ملکی سیاحت کے فروغ سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بے پناہ خوبصورتی ہے، سیاحتی مقامات پر سہولیات کو بڑھا کر فائدہ اٹھائیں، خوبصورت مقامات پر انفراسٹرکچر بہتر بنایا جائے۔ کرمنل لا اینڈ جسٹس ریفامرز کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی ملک قانون کی بالادستی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، کسی معاشرے نے آج تک رول آف لا کے بغیر ترقی نہیں کی، فوجداری قانون اور نظام انصاف میں اصلاحات کیلئے سب سے زیادہ زور دیا، غریب لوگ جیلوں میں بھرے ہوئے ہیں، پاکستان میں عدالتی نظام آہستہ آہستہ کمزور ہوتا گیا، انگریز نے جانے سے پہلے جو نظام دیا وہ نیچے جانا شروع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یعنی عوام نے کہاں گھومنے جانا ہے اس کا فیصلہ بھی ہمارے یہ مخبوط الحواس حکمران کرینگے ؟ لایعنی اعلانات و لغویات فرمانے کے وہ کام کریں جس کیلئے آپ کو لایا گیا ہے (مطلب بوٹ پالش کرنا نہیں )

Nokri dede mama shokri ni mildi payi

لیجئے کو یوٹرن کون لوگ ہیں آپ پہلے بلاتے ہیں کہ سیاحتی مقامات پر جائیں اور رہے ہیں کسی اور جگہ جائیں وہ کون لوگ ہو تسی

سر بنی گالا میں پولیس جانے نئیں دیتی 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی عدالت نے فرانسیسی سیاح کو جاسوسی کے الزام میں سزا سنا دیتہران (ویب ڈیسک) ایران کی عدالت نے فرانسیسی سیاح بینجیمن برائر  کو جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے Iran zinda baad, ek mujram Pakistan ma b ha, Ra ka egant, kal bhoshun?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء , راولپنڈی ڈویژن کے مکینوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد (پروموشنل ریلیز) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی صدرپہلی مرتبہ جنوری میں متحدہ عرب امارات کادورہ کرینگےاسرائیل کے صدر ایزاک ہرزوگ رواں ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا پہلی مرتبہ تاریخی دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر کے آفس نے بتایا کہ ایزاک ہرزوگ خاتون اول کے ساتھ 30 سے 31 جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے SamaaTV یہ تو ہونا ہی تھا اللّٰہ خیر کرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظمقانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Law Justice ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »