وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہ SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan

عمران خان کے متوقع دورہ چین کے حوالے سے اہم بیان میں کہا ہےکہ ہماری خارجہ پالیسی کا فوکس، اقتصادی سفارت کاری پر ہے جس سے معاشی استحکام اور عام آدمی کی خوشحالی مقصود ہے۔انھوں نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کیلئے یقیناً سرمایہ کاری اور دو طرفہ تجارت خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔ ان سب موضوعات پرگفتگو ہوگی لیکن دورہ چین کا

بنیادی مقصد، چین میں منعقدہ اولمپکس میں شریک ہونا ہے۔اپنے بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں. جس کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ چین کے ساتھ سی پیک سمیت مشترکہ منصوبوں کو آگے بڑھانے، سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے اورمعاشی استحکام کیلئے ہم نے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

احساس ہے مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے، لیکن مزدور طبقے کی آمدنی بڑھی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد کا رابطہ لاہور دھماکے پر اظہار افسوس11:46 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بحرین کے ولی عہد نے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے لاہور دھماکے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستانی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج قومی صحت کارڈ کا اجراء کرینگےوزیرِ اعظم عمران خان آج بدھ 26 جنوری کو اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراء کریں گے SamaaTV تھر پارکر کو دے رہے ہیں کراچی والوں کیوں نہی یہ بھی سندھ حکومت کے زیر اثر ہے اس ابہام کو دور کرنے کی ضرورت ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اوور سیز پاکستانیوں سے کب اور کہاں خطاب کریں گے ؟ اعلان ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارلحکومت میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کے انعقاد کی منظوری دیدی گئی ہے ، وزیراعظم عمران خان بطور چیئرمین پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقاتDogs should be out
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »