اسرائیلی صدرپہلی مرتبہ جنوری میں متحدہ عرب امارات کادورہ کرینگے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل کے صدر ایزاک ہرزوگ رواں ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا پہلی مرتبہ تاریخی دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر کے آفس نے بتایا کہ ایزاک ہرزوگ خاتون اول کے ساتھ 30 سے 31 جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours agoاسرائیل کے صدر ایزاک ہرزوگ رواں ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا پہلی مرتبہ تاریخی دورہ کریں گے۔کے مطابق اسرائیلی صدر کے آفس نے بتایا کہ ایزاک ہرزوگ خاتون اول کے ساتھ 30 سے 31 جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے جس میں وہ یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے۔

اسرائیلی صدر اپنے دورے کے دوران دبئی کے حکمران اور حکومت کے سینیئر حکام سے ملاقات کے علاوہ دبئی ایکسپو کا بھی دورہ کریں گے۔ یہ اقدام امریکا کی ثالثی میں ہونے والے معاہدوں کی ایک سیریز کا حصہ ہے جسے ابراہم معاہدے کے نام سے جانا جاتا ہے، ایسے معاہدوں پر فلسطین نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔اس دورے میں جزوی طور پر ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بین الاقوامی مذاکرات پر توجہ مرکوز کی گئی تھی، جو اسرائیل کی سلامتی کی اولین ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو ہونا ہی تھا اللّٰہ خیر کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعویمتحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق حوثیوں نے یو اے ای کی طرف 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد :متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاحجزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »