سوشل میڈیا حقائق نہیں صرف بیانیہ سنتا ہے پارلیمنٹ غیر آئینی کام کرے گی تو معاملات عدالت میں آئیں گے: چیف جسٹس

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا حقائق نہیں صرف بیانیہ سنتا ہے، پارلیمنٹ غیر آئینی کام کرے گی تو معاملات عدالت میں آئیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کے متنازعہ انتخاب پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے وقفے کے بعد دوبارہ سماعت شروع کی ہے اور اب سے کچھ دیر قبل تک عرفان قادر دلائل دے رہے تھے۔

چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا حقائق نہیں صرف بیانیہ سنتا ہے، ہم نے اس کیس میں تمام فریقین کو بات کرنے کا موقع دیا، یہ عدالت زیر التوا مقدمات نمٹانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اس کیس میں ہیڈ آف پارٹی کی ڈائریکشن ہے، صرف ایک نقطہ دیکھنا ہے کہ کیا پارٹی ہیڈ پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ اوور رول کر سکتا ہے یا نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کو پارلیمانی پارٹی نے وزارت عظمیٰ سے ہٹایا، ہم نے جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہے، افراد کو نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اگر عدلیہ غیر آئینی اقدام کرے گی تو ہر پاکستانی کی زبان پر آئے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘ ARYNewsUrdu اللہ تعالی عمران خان کو کامیاب کرے. بس اللہ تعالی کی مدد چاہیئے. عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا عوام کی ہی جہالت سے ممکن ہے.فل حال ھمارا مسئلہ مینڈیٹ کا نہی کیوں کہ عوام کو کامیاب نہی ہونے دیا جائے گا.ھمارا مسئلہ مہران_ٹاؤن_ایکسٹینشن(اللہ والا ٹاؤن)کورنگی کراچی کا ہے جس کا رابطہ بارش کے پانی سے شہر سے کٹ چکا ہے.باقی علاقے تو صاف ہو جائیں گے.لیکن 👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس کے فل کورٹ کے مطالبے پر ریمارکس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس:چیف جسٹس کا پرویز الہی کے وکیل سے اہم سوالتفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف پرویزالہٰی کی درخواست پرسماعت ہوئی ، چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے Do Muqadmay aik jaise per faislay do terhan k to give benefit to the same party. SHAME TO JUDICIARY SHAME
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی تیز بارش برسانے والے بادلوں کی لپیٹ میں ہے، چیف میٹرولوجسٹکراچی میں بارش مزید کتنی دیر جاری رہ سکتی ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi Rain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکل کا شکار کمپنیوں میں خواتین کو چیف ایگزیکٹو کیوں بنایا جاتا ہے؟ - BBC News اردومختلف کمپنیاں خاتون یا اقلیتی گروہ کے کسی رکن کو اپنا لیڈر بناتی ہیں، پھر یہ کمپنیاں نقصان اٹھاتی ہیں۔ لیکن بعض ماہرین کہتے ہیں کہ یہ نقصان خاتون رہنما کی وجہ سے نہیں ہوتا ہے بلکہ عموماً وہ کمپنیاں کسی خاتون کو سی ای اور بناتےہیں جب وہ مشکلات میں پھنسی ہوتی ہیں۔ حقیقت کیا ہے؟ Because of better skills of interaction and collaboration with high EQ/ empathy مشکل حالات میں کمپنیاں بھارت امریکا اور برطانیہ میں ہی عورتوں کو چیف ایگزیکٹو بناتی ہونگی پر پاکستان میں صرف و صرف نون لیگ اپنی عورتوں کو اور پیپلز پارٹی اپنے خسرو کو چیف ایگزیکٹو بناتے ہیں۔ الحمدللہ قوم میں اب بھی غیرت جاگ رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں چائلڈ پرونوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد ڈارک ویب کو فروخت کرتا تھا، ایف آئی اے مزید پڑھیں: ExpressNews چلو ایک یوتھیا تو کم ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »