’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘ ARYNewsUrdu

فواد چوہدری نے کہا کہ اپنے ذاتی مفاد کو پیچھے رکھیں اور ملک کے لیے آگے بڑھیں اس میں جتنی تا خیرہوگی اتنی معیشت کے لیے مسائل بڑھیں گے ان لوگوں کو معیشت اور ملک کی نہیں صرف اپنے اقتدار کی پرواہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تین ماہ سے پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے اب ملک میں الیکشن کی طرف جائیں اورنئے الیکشن کمشنر پربات چیت شروع کریں اور عوام کو اپنی حکومت چننے کا حق دیا جائے۔ واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں فل کورٹ بنے گا یا نہیں اس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جو اب سے کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے کے سارے ادارے اور اس میں کام کرنے حجرے بنے ہوے ہے باجوہ کے سامنے۔ سوچوں اللہ کو خوف ہی نہیں ہے۔ 🥲 اب عوام کو ہر چیز اپنے ہاتھوں میں لینا ہوگا اپنی بقا کے لیے۔ 💪

عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا عوام کی ہی جہالت سے ممکن ہے.فل حال ھمارا مسئلہ مینڈیٹ کا نہی کیوں کہ عوام کو کامیاب نہی ہونے دیا جائے گا.ھمارا مسئلہ مہران_ٹاؤن_ایکسٹینشن(اللہ والا ٹاؤن)کورنگی کراچی کا ہے جس کا رابطہ بارش کے پانی سے شہر سے کٹ چکا ہے.باقی علاقے تو صاف ہو جائیں گے.لیکن 👇

اللہ تعالی عمران خان کو کامیاب کرے. بس اللہ تعالی کی مدد چاہیئے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڈلے اور سوتیلے بنانا بند کیا جائے عمران کی گالیوں سے ڈر کر اس کے خلاف فیصلے نہیں دیے جاتے: طلال05:44 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ لاڈلہ بنانے اور سوتیلا پن کا سلوک ختم کیا 👍💯 قاسم سوری والا فیصلہ تمہارے بابا کے خلاف تھا اور 50 روپے کے اسٹام پیپر پر باہر بھی تمہارا باپ ہی بھگوایا یہ رات دو بجے تنظیم سازی کرنے گیا تھا لڑکی کے بھائیوں سے مار کھا کر واپس آیا تھا۔ کیسا بوسیدہ نظام ہے میڈیا اسکو بھی کوریج دیتا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے اقتدار سے متعلق فیصلہ، رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ سے کیا گزارش کی؟پارٹی قیادت نے آج کی سماعت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے: وفاقی وزیر داخلہ قاسم سوری کی رولنگ پر فل کورٹ بنچ کا مطالبہ کیوں نہیں کیا گیا تھا۔ Guzarish ya dhamki سیاسی پارٹی میں بھی جمہوریت لازم ھے جمہوریت میں کسی فرد واحد کی کوئی حیثیت نہیں جمہوری نظام میں اکثریت کی رائے کو اھمیت حاصل ھے۔ جمہوریت کی خوبصورتی ہی یہی ھے کہ اکثریت کو اقلیت پر فوقیت حاصل ھے لیکن جیو والے پارٹی صدر کی آمریت قائم کرنا چاہتے ہیں عدالت کو دباو میں لارہےہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ سابق صدور کے کہنے پر فیصلہ نہیں کر سکتے دوسری طرف کو سننا بھی ضروری ہے: چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ بار کے کئی سابق صدور بھی عدالت پیش ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پرویز الہی کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیاسپریم کورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا  ہے  چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فل کورٹ چیف جسٹس کا اختیار ہے کابینہ کی حلف برداری عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے: فواد چودھری07:04 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ فل کورٹ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے۔ لگتا ہے ن لیگ کل روئیں، پیٹیں اور بال نوچیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظپارٹی سربراہ کی آمریت برقرار رہنے سے موروثی سیاست کا راستہ بند نہیں ہو گا: چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید جانیے: GeoNews SupremeCourtOfIndia زبردست تو پھر ان بيس MPA’s کو بہال کريں جنہيں ImranKhanPTI کی درخواست پر اپنے فارغ کيا۔ yeh to keh rahay thy k full court bananay ki application accept he nahi hui to us pe faisla kese mehfooz ho gya?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »