کراچی تیز بارش برسانے والے بادلوں کی لپیٹ میں ہے، چیف میٹرولوجسٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش مزید کتنی دیر جاری رہ سکتی ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi Rain

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ تیز بارش برسانے والے بادلوں نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔دوسری جانب موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مون سون کا سسٹم شدت اختیار کر کے ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج شام سے 25 جولائی کی رات تک بارشوں کا امکان ہے، جہاں کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز، بیشتر شہروں میں تیز بارشحیدرآباد، سانگھڑ، تھرپارکر، میرپور خاص، ہالہ، نیو سعیدآباد، ٹنڈو آدم اور شہدادپور سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے کراچی میں تو کچھ بھی نہیں فی الحال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بوندا باندی، کل سے تیز بارش کا امکانکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارشبارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح 11 بجے تک کون سے علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟سب سے کم بارش گڈاپ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈکی گئی: محکمہ موسمیات Gadap this time feels Switzerland❤ How are we supposed to know.? There is no electricity since the 1st drop off rain.😡😠 KElectricPk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کل صبح تیز اور موسلا دھار بارش کا امکانچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کل صبح 10 سے 11 بجے تک کراچی میں تیز اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »