سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کردیا

سوشل میڈیا پر سخت تنقید اور سبکی کے بعد بھارتی پولیس نے دو روز قبل حراست میں لیا جانے والا پاکستانی مبینہ جاسوس کبوتر آزاد کردیا، اس مادہ کبوتر کے مالک حبیب اللہ کو اس کی واپسی کا انتظار ہے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقہ کاتھوا کے سینئر پولیس سپرٹنڈنٹ شالیندر کمار نے اس بات کی تصدیق کی کہ دو روز قبل پکڑے جانے والے پاکستانی کبوتر کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ جاسوس کبوتر ہے جس کے پنجوں میں ڈالے گئے پلاسٹک کے چھلے پر ایک موبائل نمبر لکھا تھا جسے بھارتی پولیس نے ایک خفیہ کوڈ بتایا تھا۔

اس واقعہ کے بعد پاکستان کے سرحدی علاقہ شکر گڑھ کے گاؤں بگا کے رہائشی حبیب اللہ کا بیان سامنے آیا، اس نے کہا تھا کہ بھارت میں پکڑا جانے والا کبوتر اس کی ملکیت ہے، اس نے عید کے روز کبوتر اڑائے تھے مگر گولڈن نسل کی یہ مادہ کبوتری واپس نہیں آئی۔ حبیب اللہ نے یہ بھی کہا تھا کہ پلاسٹک کے چھلے پر اس کا موبائل نمبر لکھا ہوا ہے۔

یہ بیان سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی پولیس اور میڈیا پر خوب تنقید شروع ہوگئی، اس شرمندگی سے بچنے کے لیے بھارتی پولیس نے کبوتر کو آزاد کردیا ہے۔ ایکسپریس کے رابطہ کرنے پر حبیب اللہ نے بتایا کہ اسے خوشی ہے کہ اس کے کبوتر کو آزاد کردیا گیا ہے لیکن اگر اسے فضا میں چھوڑنے کے بجائے اسے واپس کردیا جاتا تو زیادہ اچھا ہوتا، اس نے کہا اب اس کی آنکھیں اپنے کبوتر کی واپسی کی منتظر ہیں، اس نے یہ کبوتر مقابلے کے لیے تیار کیا تھا اگر کبوتر واپس آگیا تو اسے مقابلے میں اڑاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈیا کا جاسوس رہا نا ہو سکا جبکہ پاکستان نے اپنا جاسوس رہا کروا لیا 🤣🤣🤣

SrAbuBakr mubarak ho😂 AnilaWali3 ZahidSiddique_

ہمارے بازيوں والے کبوتر جن کی نيند آڑا ديں ان کو دشمن ماننا بھی ہمارے بہادروں کی توہين ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہپاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے انھیں اور ان کی بہن کو ان کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں قانون طاقت ور کو حفاظت دیتا غریب شریف کے لیے عذاب فراہم کرتا ہے. ٹھیکیداروں کا پاکستان الگ غریبوں کا الگ 2nhi1Pakistan UzmaKhan ٹھیکےدار_کی_بیٹی I urge you all to go to the PM Imran khans & usman buzdar's Twitter account and all pti officials and ask them to give justice to the orphan Girls and arrest the 2 culprit women of thekedars family. الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔۔ ۔🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی کبوتر کی بازگشت - ایکسپریس اردوبھارت کا کٹھوعہ سے جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ،حقائق ’ایکسپریس‘ سامنے لے آیا ڈرتے ہیں انڈیا والے ایک نہتے کبوتر سے 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوری پبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسند طبقے کی آواز دبا رہے ہیں، امریکی صدر کا ٹوئٹ 😂😂 Do something for UzmaKhan and HumaKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کبوتر باز کا مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘پاکستان کے ایک شہری نے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں انڈیا میں پکڑا گیا اس کا کبوتر واپس کریں۔ 🤣Mad modi 🤣🤣🤣🤣 مودی بھی عمران حان کی طرح پاگل پن کا شکار
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا انتباہ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ عظمیٰ خان مبینہ طور پر کسی اور کے شوہر کے ساتھ تعلق قائم کرتے پکڑی گئیں ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اور صف اول کی اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی موبائل کیمرے سے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل koi nhi time pass krny gye the .. aese hawa bna dia. لعنت ہے تمھاری صحافت پر اس باپ کا نام لو جس کی بیٹی نے گنڈہ گردی کی ہے اس کے گھر میں گس کر حرام حور میڈیا ملک ریاض کی بیٹیاں ہیں This is a heinous crime and should not get unpunished.However, I will tell you what will happen, media will not do program on it, liberals will turn their face away,human right organisation will remain quiet for obvious reason. Girls will be pressured/given money to remain quiet.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »