امریکی صدر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا انتباہ - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر نے امریکی صدر کے پیغامات پر کیا ایکشن لیا تھا؟

ٹوئٹر نے ٹرمپ کے ٹوئٹس کے نیچے ایک لنک دیا جس میں تحریر کیا گیا کہ 'میل ان بیلٹس کے بارے میں حقائق جانیے' اور صارفین کو ان دعوؤں کے جھوٹے ہونے کی نشان دہی کرنا پڑی اور میڈیا کی رپورٹس کا حوالہ بھی دیا گیا۔امریکی صدر نے کہا کہ 'ٹوئٹر اب 2020 کے صدارتی انتخاب میں مداخلت کررہا ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ٹوئٹر مکمل طور پر آزادی اظہار کو دبا رہا ہے اور میں بحیثیت صدر ایسا کرنے کی اجازت نہیں دوں گا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹ رہا ہے، امریکی صدرٹوئٹر آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹ رہا ہے، امریکی صدر Read News Twitter realDonaldTrump Twitter FreedomOfSpeech
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوئٹر آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹ رہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکی ٹوئٹ پر وارننگ لیبل لگانے پر ٹوئٹر پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے صدارتی الیکشن میں مداخلت کا الزام لگا دیا ہے۔امریکی صدر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلانامریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلان US PharmaceuticalCompany Merck CoronaVirus Vaccine Developed Treatment Gand myn ly lyn Eween bs drmy py dramy kiye ja rhh hn Aur hmra media hai k agy sy ji hazorii ho rhii hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیاسماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر بہت زیادہ متحرک نظر realDonaldTrump جب ہم کہتے تھے کہ یہ منصوبے کے تحت مخبوط الحواس لایا گیا ہے تب کوئی مان کر نہیں تھا اب ٹویٹر Twitter خود چیخ چیخ کر کاذب کاذب کہہ رہا ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »